پاکستانی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:محب علوی نے کہا:تم مجھے بتاؤ کہ جنگ بندی کے لیے امریکہ اور برطانیہ نے اب تک کیا پیش رفت دکھائی ہے اور یورپی یونین نے کتنے فعال اور تیز اقدام اٹھائے ہیں جنگ بندی کے لیے۔ پانچ ہفتہ ہو چکے ہیں اور ابھی تک امریکہ اور فرانس قرارداد پر ہی متفق نہیں ہوسکے ہیں اور باقی کسی ملک کو کوئی جلدی نہیں کہ یہ جنگ بندی ہو۔
جانے کونسے چینل دیکھتے رہتے ہو تم ، سی این این اور بی بی سی پر اکثریتی پروگراموں میں اسرائیل کا دفاع کیا جارہا ہے اور حزب اللہ کو ہی قصور وار ٹھہرایا جا رہا ہے ، بھائی ذرا تھوڑا دیکھ لو ، اس صریح ظلم اور جانبداری پر بھی تمہیں مسلمان ظالم اور مغرب مظلوم نظر آرہا ہے تو میں کیا کہہ سکتا ہوں۔
جارج گیلوے والا لنک شاید تمھاری نظر سے نہیں گزرا، یا پھر تم اسے پہچانتے نہیں
سیدھی طرح منع کر دو کہ بات نہیں کرنی۔ پہلے بھی تم یہی کام کر چکے ہو، ابھی پھر سہیمحب علوی نے کہا:اس کے علاوہ کسی کو جذباتی کہنے کی بجائے آپ اپنے دلائل پیش کریں تو بحث مثبت رخ پر رہتی ہے ورنہ ذاتیات پر آ جاتی ہے ، امید ہے کہ اس کا خیال رکھو گے
قیصرانی نے کہا:سیدھی طرح منع کر دو کہ بات نہیں کرنی۔ پہلے بھی تم یہی کام کر چکے ہو، ابھی پھر سہیمحب علوی نے کہا:اس کے علاوہ کسی کو جذباتی کہنے کی بجائے آپ اپنے دلائل پیش کریں تو بحث مثبت رخ پر رہتی ہے ورنہ ذاتیات پر آ جاتی ہے ، امید ہے کہ اس کا خیال رکھو گے
شاید تم نے پہلی پوسٹ میں غور نہیں کیا تھا، ابھی جا کردیکھ لو۔ 3 یا 4 بار میںنے کہا تھا کہ میری پوسٹیں مکمل ہونے کا انتظار کریں۔کیا میں نے پہلی پوسٹ میں یہ کہا تھا کہ بعد میں؟محب علوی نے کہا:تم نے اس سے پہلے بھی چند سوال اٹھائے تھے اور اس پر میں نے کچھ سوال اٹھائے تو تم نے کہا تھا کہ ابھی بات مکمل کر لینے دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ سلسلہ وہیں رک گیا تھا جب کہ میں نے وہ سارے سوال بھی علیحدہ کر لیے تھے۔
وہ بھی کسی کے کہنے پر نہ کہ خود سےمحب علوی نے کہا:وہ سلسلہ وہیں رک گیا تھا جب کہ میں نے وہ سارے سوال بھی علیحدہ کر لیے تھے۔
محب علوی نے کہا:عین اس وقت جب لبنان پر اسرائیل کے حملے بڑھ رہے ہیں اور معصوم شہریوں کی ہلاکتیں بھی اسی تناسب سے بڑھ رہی ہیں جس سے امریکہ اور برطانیہ شدید تنقید کی زد میں ہیں ، اس طرح کی سازش بے نقاب ہونا بہت سے سوالات پیش کرتا ہے۔
محترم بش صاحب نے تو فورا القاعدہ کو شامل بھی کر لیا ہے ، اب دنیا کی توجہ لبنان پر اسرائیل کی دہشت گردی سے ہٹا کر اس طرف لگا دی جائے گی تاکہ اگر کچھ لوگوں کے ضمیر مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر انہیں تنبیہ کر ہی رہے تھے وہ یہ سوچ کر مطمن ہو جائیں کہ مسلمان تو ہیں ہی دہشت گرد اور ان کے ساتھ جو بھی ہو کم ہے۔
بالکل درست کہا زکریا بھائی، اسی طرحدیکھیں تو ایران پر حملہ کی بات ہوئی تو بلوچستان میں ایشوکھڑا کرا دیا گیا۔ حملہ کی بات ذرا پیچھے ہوئی اور بلوچستان میں کافی حد تک گڑبڑ کم ہوگئیزکریا نے کہا:اگر اسی طرح سوچا جائے تو جب حزب اللہ نے اسرائیل کے دو فوجی پکڑے تھے اس وقت ایران کے اٹیمی پروگرام کا معاملہ کافی اٹھا ہوا تھا۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ایران نے اسی سے توجہ ہٹانے کے لئے حزب اللہ سے یہ کام کروایا۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ مجھے تو لگتا ہے کہ یہاں مغرب کے بش کے حمایتی سرپھرے اور کئی مسلمان ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ ان کی سوچ بہت ملتی ہے۔
میں بھی اس سے متفق ہوں۔۔۔ اور پھر یہ کہ دستی سامان میں بم ۔۔۔۔؟ اور جو بیگ انہوں نے دکھایا۔۔۔۔ وہ سفید ہے یعنی نظر بھی آ رہاہے صاف۔۔۔ اب “دہشت گرد“ اتنے لا پرواہ ہیں۔۔۔۔۔؟ اور یہ کہ الزام ثابت ہونے تک ملزم مجرم نہیں ہوتا۔لیکن مسلمان جرم سے پہلے مجرم۔۔۔۔۔اور مسلمان کا بچہ بھی دہشت گرد ہوتا ہے۔۔۔۔کیونکہ صہیونی فوج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فلسطینی پھولوں کو بم سے اڑاتے ہوئے یہ ہی کہتی ہے۔۔۔۔۔۔باقی ابھی آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔۔۔۔؟ دنیا میں جہاں کوئی اللہ اور اسکے نبی (ص) کو ماننے والا ہے۔۔۔۔ سمجھیے اس سے بڑا کوئی دہشت گرد ہی نہیں۔۔۔ چاہے وہ امریکیوں کی طرح نفس کا مارا ہوا بھی نہ ہو تو بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محب علوی نے کہا:ابھی تحقیقات جاری ہیں قیصرانی۔
عین اس وقت جب لبنان پر اسرائیل کے حملے بڑھ رہے ہیں اور معصوم شہریوں کی ہلاکتیں بھی اسی تناسب سے بڑھ رہی ہیں جس سے امریکہ اور برطانیہ شدید تنقید کی زد میں ہیں ، اس طرح کی سازش بے نقاب ہونا بہت سے سوالات پیش کرتا ہے۔
محترم بش صاحب نے تو فورا القاعدہ کو شامل بھی کر لیا ہے ، اب دنیا کی توجہ لبنان پر اسرائیل کی دہشت گردی سے ہٹا کر اس طرف لگا دی جائے گی تاکہ اگر کچھ لوگوں کے ضمیر مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر انہیں تنبیہ کر ہی رہے تھے وہ یہ سوچ کر مطمن ہو جائیں کہ مسلمان تو ہیں ہی دہشت گرد اور ان کے ساتھ جو بھی ہو کم ہے۔
زکریا نے کہا:محب علوی نے کہا:عین اس وقت جب لبنان پر اسرائیل کے حملے بڑھ رہے ہیں اور معصوم شہریوں کی ہلاکتیں بھی اسی تناسب سے بڑھ رہی ہیں جس سے امریکہ اور برطانیہ شدید تنقید کی زد میں ہیں ، اس طرح کی سازش بے نقاب ہونا بہت سے سوالات پیش کرتا ہے۔
محترم بش صاحب نے تو فورا القاعدہ کو شامل بھی کر لیا ہے ، اب دنیا کی توجہ لبنان پر اسرائیل کی دہشت گردی سے ہٹا کر اس طرف لگا دی جائے گی تاکہ اگر کچھ لوگوں کے ضمیر مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر انہیں تنبیہ کر ہی رہے تھے وہ یہ سوچ کر مطمن ہو جائیں کہ مسلمان تو ہیں ہی دہشت گرد اور ان کے ساتھ جو بھی ہو کم ہے۔
اگر اسی طرح سوچا جائے تو جب حزب اللہ نے اسرائیل کے دو فوجی پکڑے تھے اس وقت ایران کے اٹیمی پروگرام کا معاملہ کافی اٹھا ہوا تھا۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ایران نے اسی سے توجہ ہٹانے کے لئے حزب اللہ سے یہ کام کروایا۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ مجھے تو لگتا ہے کہ یہاں مغرب کے بش کے حمایتی سرپھرے اور کئی مسلمان ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ ان کی سوچ بہت ملتی ہے۔
قیصرانی نے کہا:باقی جارج گیلوے کی بات برطانوی حکام کے حوالے سے تھی، مگر تم اسے بھی اپنی مرضی کے حوالے سے دیکھ سکتے ہو
قیصرانی نے کہا:بالکل درست کہا زکریا بھائی، اسی طرحدیکھیں تو ایران پر حملہ کی بات ہوئی تو بلوچستان میں ایشوکھڑا کرا دیا گیا۔ حملہ کی بات ذرا پیچھے ہوئی اور بلوچستان میں کافی حد تک گڑبڑ کم ہوگئیزکریا نے کہا:اگر اسی طرح سوچا جائے تو جب حزب اللہ نے اسرائیل کے دو فوجی پکڑے تھے اس وقت ایران کے اٹیمی پروگرام کا معاملہ کافی اٹھا ہوا تھا۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ایران نے اسی سے توجہ ہٹانے کے لئے حزب اللہ سے یہ کام کروایا۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ مجھے تو لگتا ہے کہ یہاں مغرب کے بش کے حمایتی سرپھرے اور کئی مسلمان ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ ان کی سوچ بہت ملتی ہے۔
بسم اللہ کرو، میں ساتھ ہوںمحب علوی نے کہا:قیصرانی جارج گیلوے کے انٹر ویو کا ترجمہ ہو جائے ، کیا خیال ہے