ظالم سماجی میڈیا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

محمداحمد

لائبریرین
یعنی بروقت گرفت فرمائی ہے۔ فیس واش والی پوسٹ بھی دیکھ لیتے ہیں۔

گرفت تو دیر سے بھی فرمائی جائے تو بروقت ہی معلوم ہوتی ہے۔

وقتِ معلوم کی دہشت سے لرزتا ہوا دل
ڈوبا جاتا ہے کہ مُہلت نہیں ملنے والی

افتخار عارفؔ
 
محمداحمد

لائبریرین
کیا کسی "چست سست" نے دفتر سمیٹنے کا کشٹ کیا ہے؟ :bulgy-eyes:

کوچے میں کسی چست سست کا کوئی گزر نہیں ہے نہ ہی قیام ہے سو دفتر سمیٹنے کا کام فرحت کیانی کے ذمے لگا دیا جائے۔

کیونکہ کوچے میں مزید سُستوں کی گنجائش نہیں ہے۔ اور چُستوں کی تو بالکل بھی نہیں ہے۔ :) :) :)
 
فرحت کیانی

بالکل۔ یی کام صرف سست سست ہی کر سکتے ہیں۔
 
Top