بقدرِ ظرف تجھ کو داد تو ملتی ہے محفل میں تجھے سرور بھلا پھر شکوہ اہلِ ہنر کیوں ہے؟ (سرور عالم راز سرور)