شکریہ فلک شیر بھائی ۔ ویسے آپ ہی وہ واحد فرد ہیں ۔ جس نے میری عمر کا بلکل صحیح اندازہ لگایا ۔
شکریہ فلک شیر بھائی ۔ ویسے آپ ہی وہ واحد فرد ہیں ۔ جس نے میری عمر کا بلکل صحیح اندازہ لگایا ۔
چالیس تک پہنچ جانے دو۔ سانس تو لو ۔۔۔۔جی سمجھ گیا۔ پہلے تو سوچ رہا تھا کہ پروفیسر بھائی کو کہہ دیتے ہیں کہ کاؤنٹر ری سیٹ کر کے پھر سے چالیس سے گنتی شروع کرتے ہیں
بہت بہت شکریہ سس۔ہیپی برتھ ڈے ظفری بھیا
شکریہ کاشفی ۔۔۔۔ آخری سطر کے لیئے آپ کے منہ میں گھی اور شکر ۔واہ بھئی۔۔واہ۔ ظفری بھائی بہت بہت مبارک ہو سالگرہ۔۔جُگ جُگ جیئں۔۔دودھو نہائیں اور پوتو پھلیں۔۔آمین
آپ بہت مبارک دن دنیا میں تشریف لائے ہیں۔ سنا ہے اس دن جو پیدا ہوتے ہیں۔۔ان کی دو شادیاں ہوسکتی ہیں۔۔ بیسٹ آف لک ڈیئر برادر۔
جی جی بلکل ۔۔۔ بلکل بجا فرمایا آپ نے ۔۔۔۔۔ظفری بھای سالگرہ مبارک.ویسے آپس کی بات ہے میں اور آپ ہمعمر ہی ہیں .
شکریہ سس ۔
سالگرہ مبارک بھیا!
میرے بھائی ۔۔۔ گھی اور شکر اصلاً محاورہ ہے اور دعاؤں کے معنی میں ہی استعمال ہوتا ہے ۔منہ میں گھی شکر ڈالنے کے بجائے۔۔دعائیں ہی دیتے ہیں ہمیں بھی ویسی ہی۔۔
میں مجاق کررہا تھا بھائی۔خوش رہیئے۔۔ہمیشہ۔۔۔میرے بھائی ۔۔۔ گھی اور شکر اصلاً محاورہ ہے اور دعاؤں کے معنی میں ہی استعمال ہوتا ہے ۔
بہت بہت شکریہ جناب ۔کسی دلچسپ بات ہے بہت سے بڑے بڑے لوگوں کی سالگرہ آج ہے۔
نواز شریف کی بھی اور ظفری بھائی کی بھی۔ دونوں بڑوں کو سالگرہ مبارک ہو
ویلکم بھیا!شکریہ سس ۔
بہت بہت شکریہ سس ۔سالگرہ مبارک ہو بھیا ا
پھر کچھ نہیں بچے گا ۔سالگرہ مبروک یا اخی ۔۔
راتیں نکال کر ذرا عمر تو بتائیں ۔۔
پھر کچھ نہیں بچے گا ۔
سالگرہ کی مبارکباد کے لیئے شکریہ ۔