ماہا عطا
محفلین
ٹھیک کہا۔۔۔نہ کریں یار ایسے۔۔۔
ٹھیک کہا۔۔۔نہ کریں یار ایسے۔۔۔
ظفری بھائی بغیر بوٹی کی بریانی کھلانا چاہتے ہیں ہمیں۔۔وہاں بوٹیاں نہیں ہوتی ہیں لنگر میں۔۔۔ٹھیک کہا۔۔۔
تو تم نے وہاں کا بھی لنگر نہیں چھوڑا ۔ظفری بھائی بغیر بوٹی کی بریانی کھلانا چاہتے ہیں ہمیں۔۔وہاں بوٹیاں نہیں ہوتی ہیں لنگر میں۔۔۔
بھائی لنگر سب کے لیئے ہوتا ہے۔۔امیر غریب اونچا نیچا چھوٹا بڑا کالا گورا سانولا گندمی شلوار قمیض پلتون جینز ٹوپی داڑھی کلین سب کے لیئے ہوتا ہے۔۔تو میں بھی ایک انسان ہی ہوں۔۔تبرک کھانے میں کیا ہرج ہے۔۔تو تم نے وہاں کا بھی لنگر نہیں چھوڑا ۔
یقین کریں ظفری اتنے بھی معصوم نہیں۔ دنیا دیکھ رکھی ہے انہوں نے۔چھوٹے پیارے معصوم بھائی کو سالگرہ کی ڈھیروں دلی مبارک باد
آپ کی خاطر مان لیتا ہوں، حالانکہ دماغ سخت معترض ہے ماننے پریقین مانیں محترم لئیق بھائی کہ ظفری بھائی بالکل بھی شاطر نہیں ہیں ۔ بہت سادہ بہت معصوم ہیں ۔۔۔ ۔دنیا دیکھنا شاطری تو نہیں ہوتی ۔
بہت بہت شکریہ نایاب بھائی ۔ اللہ آپ کو سدا خوش رکھے ۔چھوٹے پیارے معصوم بھائی کو سالگرہ کی ڈھیروں دلی مبارک باد
حیرت ہے جو بات مجھے اپنے بارے میں معلوم نہیں ۔ اس کا آپ کو پورا ادراک ہے ۔یقین کریں ظفری اتنے بھی معصوم نہیں۔ دنیا دیکھ رکھی ہے انہوں نے۔
بہت بہت شکریہ جناب ۔ تصحیح کردیں کہ یہ میری محفل پر آٹھویں سالگرہ ہے ۔ ورنہ میری عمر کا پہلے ہی قضیہ بنا ہوا ہے ۔ کہیں مذید نہ ہوجائے ۔ظفری بھائی کو آٹھویں سالگرہ مبارک!
بھئی آٹھ سالگرائیں تو کنفرم ہیں۔ باقی کا بے شک ابھی تک قضیہ ہی ہے۔بہت بہت شکریہ جناب ۔ تصحیح کردیں کہ یہ میری محفل پر آٹھویں سالگرہ ہے ۔ ورنہ میری عمر کا پہلے ہی قضیہ بنا ہوا ہے ۔ کہیں مذید نہ ہوجائے ۔
یہاں شگفتہ انداز میں گفتگو ہو رہی ہے۔ لیکن اس کا سنجیدہ اور ٹیکنیکل جواب یہی ہے کہ دنیا میں اکثریت ہر بندہ یہی سمجھتا ہے دعوی کرتا ہے کہ وہ اپنے آپ کو جانتا ہے لیکن حقیقت اسکے بر عکس ہے۔ غالب اکثریت اپنے آپ کو نہیں جانتی۔ لیکن اگر یہاں اس مسئلے پر گفتگو ہوگی تو دھاگے کا موڈ جو خاص طور پرآپ کی محبت سے لبریز ہے اسکی مٹھاس میں سنجیدگی کا تڑکا لگ جائے گا پھر اس مٹھائی کا مزا پہلے جیسا نہیں رہے گا۔ تھوڑا سا کیک پیش ہے۔حیرت ہے جو بات مجھے اپنے بارے میں معلوم نہیں ۔ اس کا آپ کو پورا ادراک ہے ۔
بہت بہت شکریہ وارث بھائی ۔۔۔۔ ویسے آج کل کہاں غائب ہیں ۔سالگرہ بہت مبارک ہو ظفری بھائی۔
بہت بہت شکریہ بھلکڑ بھیا ۔ کل میچ کے دوران آپ کو بہت یاد کیا ۔ظفری بھائی ۔۔ سالگرہ مبارک ہو!!!