اوہ ہاں، اس پر تو میں نے توجہ ہی نہیں دی(اس دفعہ میں نے یہ نہیں لکھا کہ یہ کون سی سالگرہ ہے)
کوئی تین سال قبل میں نے لکھ دیا تھا تو ظفری بھائی کہنے لگے یہ ضرور لکھنا تھا۔ اس لیے نہیں لکھا۔اوہ ہاں، اس پر تو میں نے توجہ ہی نہیں دی
اس پوسٹ کا لنک؟کوئی تین سال قبل میں نے لکھ دیا تھا تو ظفری بھائی کہنے لگے یہ ضرور لکھنا تھا۔ اس لیے نہیں لکھا۔
جی سمجھ گیا۔ پہلے تو سوچ رہا تھا کہ پروفیسر بھائی کو کہہ دیتے ہیں کہ کاؤنٹر ری سیٹ کر کے پھر سے چالیس سے گنتی شروع کرتے ہیںمنصور بھائی میں جس بات کو چھپانا چاہ رہا ہوں آپ کیوں اس کو ظاہر کرنا چاہتے ہیں۔
کچھ باتیں پردے والی ہوتی ہیں ناں۔
سمجھا کریں۔
اگر سب کچھ بتا دیا تو ان کی سوانح عمری ( چند حسنیوں کے خطوط، چند تصویرِ بُتاں ) کا کیا ہو گا؟اس پوسٹ کا لنک؟
شکریہ ، نوازش ، مہربانی ۔بہت بہت مبارک ہو
ایک بار پھر شکریہ ۔۔۔۔یہ رہا آپ کی سالگرہ کا کیک
شکریہ بڑے بھائی ۔بہت بہت مبارک ہو پروفیسر بھائی
تم اس طرف توجہ نہ ہی دو تو بہتر کہ مایوسی ہوگی ۔اوہ ہاں، اس پر تو میں نے توجہ ہی نہیں دی