تعبیر
محفلین
سچی سے میری طرف سے بھی ظفری اور مسز ظفری کو شادی کہ بہت بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک آپ دونوں کا یہ ساتھ قائم و دائم رکھے اور ڈھیر ڈھیر ساری خوشیاں نصیب کرے














































ہائیں کب کیسے اور کہاں ؟؟؟
یہ سب تو ایسے لکھا ہے جیسے کوئی انہونی ہو گئی ہو۔
ہماری نظر سے دیکھیں![]()
باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ظفری بھائی کی شادی خانہ آبادی ہو گئی ہے۔
ان باوثوق ذرائع میں دولہا میاں کا اپنا ذاتی بیان شامل ہے۔
اردو محفل کی جانب سے ظفری بھائی اور بھابھی صاحبہ کی خدمت میں بہت بہت مبارک۔
اللہ سے دعا ہے کہ یہ جوڑی خوب پھلے پھولے اور تاقیامت قائم و دائم رہے۔