مبارکباد ظفری بھائی کو شادی کی مبارک

شمشاد

لائبریرین
یہ تو کھلی حقیقت ہے کہ سب نے مرنا ہے، کسی نے پہلے اور کسی نے بعد میں۔

جلد یا بدیر تو سوائے اللہ کے کوئی نہیں جانتا۔
 

Saraah

محفلین
باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ظفری بھائی کی شادی خانہ آبادی ہو گئی ہے۔

ان باوثوق ذرائع میں دولہا میاں کا اپنا ذاتی بیان شامل ہے۔

اردو محفل کی جانب سے ظفری بھائی اور بھابھی صاحبہ کی خدمت میں بہت بہت مبارک۔

اللہ سے دعا ہے کہ یہ جوڑی خوب پھلے پھولے اور تاقیامت قائم و دائم رہے۔


السلام و اعلیکم

حال ہی میں میں نے انکا انٹرویو پڑھا ہے،بہت اچھی شخصیت کے مالک ہیں ،اللہ تعالی آپکو اور آپکی شریک حیات کو ہمیشہ خوش خرم اور آباد رکھے -آمین
:)
 
Top