مبارکباد ظفری بھائی کو شادی کی مبارک

حد ہو گئی یار

یعنی لوگ یہاں ویاہ کھڑکا رہے ہیں اور ہم سادہ دل وسط نیویارک المعروف مین ہیٹن میں لیٹ نائٹ لیٹ عید ملن پارٹی و مجلس اردو بلاگنگ / مستقبلیات برپا کرتے رہ گئے جس میں خشک و دقت طلب موضوعات پر گفتگو کے بعد دیر تک سوتے رہے۔
یار کوئی بتا دیتا تو ہم لوگ چکن تندوری ، نہاری ، کوفتے اور اچاری چکن کا خرچہ نہ کرتے ، سلاد اور پانی وانی پی کر گزارہ کر لیتے ۔ ظفری کے ویاہ پر سوڈوں کے ساتھ انواع اقسام کے کھانے کھاتے بعد نکاح کے چھواروں کے پر افسوس کہ کسی نے بروقت اطلاع ہی نہ دی۔
 
فہیم

لائبریرین
شادی مبارک ہو ظفری بھائی:party:
ولیمہ کا کھانا نہ سہی نکاح کے چھوہارے تو کھلادینے تھے کم از کم:)
 
فہیم

لائبریرین
ہائیں۔
یہ کیا باتیں چل رہی ہیں۔

فہیم صاحب فی الوقت کچھ نہیں کہہ رہے اس بارے میں۔
 
زونی

محفلین
بہت مبارک ہو چاچو ، خوشی ہوئی یہ خبر سن کے ، اللہ پاک آپ دونوں کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے ۔ :)

لیکن یہ کیا شمشاد بھائی آپ تو کہہ رہے تھے دعوت ولیمہ پہ مجھے بھی مدعو کیا جائے گا لیکن انہوں نے تو کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہونے دی :frustrated:

لگتا ھے دھمکی کام دکھا گئی تھی ۔ :biggrin:
 
محمد وارث

لائبریرین
واہ واہ واہ، کیا خوبصورت غزل ہوئی ہے طفری بھائی :)

بہت مبارک ہو آپ کو، اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو خوش و خرم رکھیں!
 
شمشاد

لائبریرین
بہت مبارک ہو چاچو ، خوشی ہوئی یہ خبر سن کے ، اللہ پاک آپ دونوں کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے ۔ :)

لیکن یہ کیا شمشاد بھائی آپ تو کہہ رہے تھے دعوت ولیمہ پہ مجھے بھی مدعو کیا جائے گا لیکن انہوں نے تو کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہونے دی :frustrated:

لگتا ھے دھمکی کام دکھا گئی تھی ۔ :biggrin:

وہ بھائی کو بلانا بھول گئے، بھتیجی کو بلانا تو بعد کی بات ہے۔
 
Top