دی نٹی پروفیسرلیں جی، پروفیسر کی تازہ ترین تصویر کا سکیچ بھی آ گیا
ویسے تو کرکٹر محمد حفیظ کو بھی "پروفیسر" کہتے ہیں ۔۔۔
محمد حفیظ جیسے پروفیسر آپ کو بہت مل جائیں گے مگر ظفری جیسا پروفیسر آپ کو ڈھونڈنے پر بھی نہیں ملے گاویسے تو کرکٹر محمد حفیظ کو بھی "پروفیسر" کہتے ہیں ۔۔۔
فلم سٹار محمد علی کی روح تڑپا بلکہ پھڑکا دی آپ نے توڈھونڈ اب انہیں چراغ رخِ زیبا لے کر
مصرع تو علامہ اقبال کا ہے میرا نہیںفلم سٹار محمد علی کی روح تڑپا بلکہ پھڑکا دی آپ نے تو
کیا محمد علی انتقال کر گئے ؟ کب؟؟فلم سٹار محمد علی کی روح تڑپا بلکہ پھڑکا دی آپ نے تو
جی ان کے انتقال کو تو کافی عرصہ گزر گیاکیا محمد علی انتقال کر گئے ؟ کب؟؟
شہنشاہ جذبات----مجھے تو آج پتہ چلا ---اللہ غریق رحمت کرے۔جی ان کے انتقال کو تو کافی عرصہ گزر گیا
صرف مراسلے ہی پڑھے جا رہے ہیںاب مبارک باد کو دھاگے کو تعزیت کے دھاگے میں تو نہ بدلیں
واہ آپاواہاب مبارک باد کو دھاگے کو تعزیت کے دھاگے میں تو نہ بدلیں
سوری بھیاصرف مراسلے ہی پڑھے جا رہے ہیں
تبصرہ کیوں نہیں؟
میں بھی کیا؟؟؟؟ وضاحت کریں ورنہ یہ دھاگہ خون خرابے والے دھاگے میں تبدیل ہو جائے گاواہ آپاواہ
آپ بھی نا
اچھا آپا پھر یہ بتاو محمد علی کے دھاگہ کا انتقال کیوں نہیں بنا پھرواہ آپاواہ
آپ بھی نا
ارے سیڈ کیوں ہو گئیسوری بھیا