محمد علم اللہ
محفلین
اب مجھے بھی دیکھنا پڑے گا ۔۔۔بھئی ہم نے اس کی ایک فلم سی ڈی پر دیکھی تھی سنگرام ۔ اس میں انہوں نے اپنی آواز میں اذان دی تھی ۔ اب تک کانوں میں بج رہی ہے ۔
اب مجھے بھی دیکھنا پڑے گا ۔۔۔بھئی ہم نے اس کی ایک فلم سی ڈی پر دیکھی تھی سنگرام ۔ اس میں انہوں نے اپنی آواز میں اذان دی تھی ۔ اب تک کانوں میں بج رہی ہے ۔
لو جی۔ فلم کا نام ہے کلرک تو کیا انہیں ڈائریکٹر جنرل بنا دیتے؟اوہ اچھا تو یہ فلم سٹار محمد علی کی بات ہو رہی ہے جنہوں نے ہندوستانی فلم کلرک میں واجبی سا کردار کیا تھا
کیا بات ہے بیگمات کے نام آپ کو کافی یاد رہتے ہیں ۔۔۔۔بھابی کو بلواوں ابھیمحمد علی کی بیگم کا نام زیبا ہے
اہاہاہہاہہاہاہہالو جی۔ فلم کا نام ہے کلرک تو کیا انہیں ڈائریکٹر جنرل بنا دیتے؟
پہلے تلاش تو کر لیں کہ محترمہ پیدا بھی ہوئی ہیں یا نہیںکیا بات ہے بیگمات کے نام آپ کو کافی یاد رہتے ہیں ۔۔۔ ۔بھابی کو بلواوں ابھی
کون سی محترمہ قیصرانی بھیا والی یا محمد علی والیپہلے تلاش تو کر لیں کہ محترمہ پیدا بھی ہوئی ہیں یا نہیں
محمد علی والی بھابھی کے درجے سے ہٹ کر اب نانی دادی کے مرحلے پر ہیںکون سی محترمہ قیصرانی بھیا والی یا محمد علی والی
اپیا گیبن اسکو سے آ گیا ؟؟بھاگنے والی میں تو نہیں
مے بیشہزادے کو کھانا کھلانے گئی ہوں گی
ہاں جی اب تو مدرسے گیا ہے ماشاء اللہ 27ویں پارے میں ہےاپیا گیبن اسکو سے آ گیا ؟؟
اوہ گُڈ----ناظرہ یا حفظ اپیا ؟؟؟ہاں جی اب تو مدرسے گیا ہے ماشاء اللہ 27ویں پارے میں ہے
آمین -ناظرہ بھئی۔ اللہ کرے حافظ بھی بن جائے
آمینناظرہ بھئی۔ اللہ کرے حافظ بھی بن جائے