پھر تو یہ قاتل مولوی بھی اپنی جنت یعنی کہ ایک شدت پسند نام نہاد اسلامی ملک نہ دیکھ سکے گا اور پہلے ہی پھانسی پا جائے گا؟۔ ۔ ۔اور اس جرم عظیم کی ایک روح رواں اپنے اخروی انجام کو پہنچنے والی یہ "معصوم" وزیر ظل ہما بھی تھی ۔ جسے اپنے ہی نفاذ کردہ حدود آرڈیننس کے "
ثمرات "دیکھنے کا موقع ہی نہ مل سکا۔ جس طرح اس سے قبل شداد کو اللہ کے مقابلے میں اپنی تیار کی ہوئی
جنت کا "وزٹ" کرنے کا موقع نصیب نہ ہو سکاتھا { جو اللہ کے ساتھ محاذ آرائی کرتا ہے وہ اسی ہی ناکام
ہوتا ہے۔ ویسے بھی میں محترمہ کوشداد کی طرح کافر تسلیم نہیں کروں گا بلکہ وہ کلمہ گو تھیں۔ کوئی بھائی غلط نہ سمجھ لے}
اتنا اچھا "طالبان مکاؤ" پروگرام پہلے کبھی نہ دیکھا نہ سنااقوامِ متحدہ کو چاہئیے کہ دنیا میں چند سو کلومیٹر کا ایک علاقہ تجرباتی طور پر ان طالبان کو دے کر وہاں ان کی خود ساختہ شریعت کے نفاذ کی آزادی دے دی جائے اور اعلان کر دیا جائے کہ جو ان کے حمایتی ہیں وہ ان کی چھتر چھایہ میں جا کر رہیں۔ چھ ماہ کے اندر اندر زمین تو باقی بچ جائے گی لیکن عوام اور طالبان میں سے ایک بھی زندہ نہ بچے گا۔ یہ خود ہی لڑ لڑ کر عازمِ جنت ہو جائیں گے۔ ان کا کام ہی قتل و غارت ہے ۔ جب سامنے کوئی اور ہو تو اس کو قتل کرتے ہیں اور کوئی " دشمن" نہ ہو تو آپس میں لڑ لڑ کے مرتے ہیں۔ روس کے نکل جانے کے بعد افغانستان کے حالات اس کے گواہ ہیں۔
آپ نے اتنا اچھا مشورہ دیا۔ فوراً امریکہ پہنچیئے۔ امریکہ ایسے ہی طالبان کو ختم کرنے کیلیئے اربوں ڈالر خرچ کر رہا ہے۔ آپ کی "ٹپ " تو کم خرچ بالا نشین ہے۔ فوراً یہ مشورہ لے کر واشنگٹن یاترا پہ روانہ ہو جایئے۔اتنا اچھا "طالبان مکاؤ" پروگرام پہلے کبھی نہ دیکھا نہ سنا
جلدی کا کام شیطان کا، اب آپ کو کیا کہوں۔ ویسے اتنی تفصیلات آپ کو کب ملیں؟آپ نے اتنا اچھا مشورہ دیا۔ فوراً امریکہ پہنچیئے۔ امریکہ ایسے ہی طالبان کو ختم کرنے کیلیئے اربوں ڈالر خرچ کر رہا ہے۔ آپ کی "ٹپ " تو کم خرچ بالا نشین ہے۔ فوراً یہ مشورہ لے کر واشنگٹن یاترا پہ روانہ ہو جایئے۔
اگر اسباب میسر نہ ہوں تو اسلام آباد میں امریکن ایمبیسی کے توسط سے بھی کام چل سکتا ہے۔ تاخیر مناسب نہیں ۔ ہری اپ۔
اللہ کے بندو۔۔اب معاف کرو ظل ہما اور مولوی صاحب ۔۔۔ دونوں کو۔۔۔پاکستان میں سینکڑوں کے حساب سے غریب لوگ قتل ہورہے ہیں،انکا کوئی پوچھتا نہیں ایک سرکاری وزیر کیا مری لوگوں نے تماشہ بنایا ہوا ہے۔اب چھوڑو کوئی اور بحث شروع کرو۔
نعیم صاحب ۔۔
جو لوگ اللہ کی زمین پر شر اور فساد پھیلانا چاھتے ہیں اللہ انکو سمجھے۔۔ہم غریبوں کو دو وقت کی حلال کی روٹی ملے یہی مذہب بھی ہے اور اسلام بھی۔
ہاہاہاہا
فاروق بھائی السلام علیکم۔
میں نے اس لئے انہیں معاف کرنے کا کہا تھا کہ دونوں اب بے بس ہیں اور جو لوگ اپنا جواب نہیں دے سکتے ان کو معاف کرنا چا ہئے۔
مشرف نے مولوی کو چھوڑنا نہیں اس لئے اسے مرحوم ہی سمجھنا چاہیے کیونکہ وہ بد بخت ویسٹ کا دوست نہیں ۔۔۔مولوی صاحب کی جگہ کوئی بنگی ہوتا یا شاتم رسول ہوتا ،تو شائد اگر وہ قاتل بھی ہوتا پھر بھی مغرب کی دباؤ پر چھوٹ جا تا اورانکو نشنلیٹی بھی مل جاتی ۔۔۔
ساجد صاحب۔
ہماری نزولی سے اگر کام چلے تو بڑی اچھی بات ہوتی۔۔کیونکی ڈیوٹی بھی تو کرنی ہے۔۔۔
کیا گھڑے مردے اکھاڑے جا رہے ہیں یہاں۔۔۔۔۔۔مقفل کریں یہ ٹاپک نبیل بھائی۔
حمایت میں نہیںکہتا ،اقوامِ متحدہ کو چاہئیے کہ دنیا میں چند سو کلومیٹر کا ایک علاقہ تجرباتی طور پر ان طالبان کو دے کر وہاں ان کی خود ساختہ شریعت کے نفاذ کی آزادی دے دی جائے اور اعلان کر دیا جائے کہ جو ان کے حمایتی ہیں وہ ان کی چھتر چھایہ میں جا کر رہیں۔ چھ ماہ کے اندر اندر زمین تو باقی بچ جائے گی لیکن عوام اور طالبان میں سے ایک بھی زندہ نہ بچے گا۔ یہ خود ہی لڑ لڑ کر عازمِ جنت ہو جائیں گے۔ ان کا کام ہی قتل و غارت ہے ۔ جب سامنے کوئی اور ہو تو اس کو قتل کرتے ہیں اور کوئی " دشمن" نہ ہو تو آپس میں لڑ لڑ کے مرتے ہیں۔ روس کے نکل جانے کے بعد افغانستان کے حالات اس کے گواہ ہیں۔