ظہیر بھائی ( طالوت ) کی شادی کی خوشی میں

ظفری

لائبریرین
ظہیر بھائی کی شادی کی مبارک ان کے دھاگے پر دینے جارہا ہوں ۔ کچھ ارمان امنڈ پڑے ہیں ۔ امید ہے آپ لوگ اس گیت کو سنجیدگی سے لیں گے ۔ :grin:

طالوت

محفلین
آمین آمین :)
مگر یہ بتائیے کہ اس کے لئے "ہوم ورک" بھی کیا جا رہا ہے یا یونہی دعاؤں سے دل کو تسلی دی جا رہی ہے:grin:
وسلام
 
S. H. Naqvi

محفلین
پورا قران عقلی تدبر و عبرت پذیری پر اور طریقہ تدبر کے اشارات پر مشتمل ہے (ابن رشد
 
ظفری

لائبریرین
آمین آمین :)
مگر یہ بتائیے کہ اس کے لئے "ہوم ورک" بھی کیا جا رہا ہے یا یونہی دعاؤں سے دل کو تسلی دی جا رہی ہے:grin:
وسلام
بھائی ۔۔۔ اسی سلسلے میں کمر باندھی ہے ۔کیونکہ پہلے لوگ کہتے تھے "‌شادی کب کررہے ہو ۔ ؟ " اب کہتے ہیں " اب تک شادی کیوں نہیں کی ۔ ؟ " ۔۔۔۔ :grin:
اردو محفل پر ایک شادی دفتر تھا ۔ اس سے بڑی امیدیں باندھیں تھیں مگر وہ دکان زیادہ دن نہیں چلی ۔ ;)
اب تو ڈر ہے کہ کچھ عرصے بعد ایسے گانے کو سننے کا بھی جی نہیں چاہے گا کہ " میرے سپنوں کی رانی تُو کب آئے گی ۔ " :grin:

سو اب دعاؤں پر ہی ہم آگئے ہیں ۔ :(
 
زونی

محفلین
ہم نے کہیں شام کے اخبار میں اڑتی اڑتی خبر پڑھی تھی کہ چاچو کی خانہ آبادی انجام پا گئی ھے بغیر کسی جوش و جذبے کے خاموشی سے ، او کی سی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ :confused:
 
زونی

محفلین
اے تے کوئی گل نہ ہوئی ، کل کو آپ مجھے حج پہ بھیج دیں گے اور مجھے پتہ بھی نہیں ہونا :tongue:
 
تیشہ

محفلین
بھائی ۔۔۔ اسی سلسلے میں کمر باندھی ہے ۔کیونکہ پہلے لوگ کہتے تھے "‌شادی کب کررہے ہو ۔ ؟ " اب کہتے ہیں " اب تک شادی کیوں نہیں کی ۔ ؟ " ۔۔۔۔ :grin:
اردو محفل پر ایک شادی دفتر تھا ۔ اس سے بڑی امیدیں باندھیں تھیں مگر وہ دکان زیادہ دن نہیں چلی ۔ ;)
اب تو ڈر ہے کہ کچھ عرصے بعد ایسے گانے کو سننے کا بھی جی نہیں چاہے گا کہ " میرے سپنوں کی رانی تُو کب آئے گی ۔ " :grin:

سو اب دعاؤں پر ہی ہم آگئے ہیں ۔ :(

ظفری ۔۔ میرے لائق کوئی کام ہوا تو بتائیے ۔ میں کچھ ہلیپ کرواسکتی ہوں :chatterbox: ؟
:battingeyelashes:
 
طالوت

محفلین
بھائی ۔۔۔ اسی سلسلے میں کمر باندھی ہے ۔کیونکہ پہلے لوگ کہتے تھے "‌شادی کب کررہے ہو ۔ ؟ " اب کہتے ہیں " اب تک شادی کیوں نہیں کی ۔ ؟ " ۔۔۔۔ :grin:
اردو محفل پر ایک شادی دفتر تھا ۔ اس سے بڑی امیدیں باندھیں تھیں مگر وہ دکان زیادہ دن نہیں چلی ۔ ;)
اب تو ڈر ہے کہ کچھ عرصے بعد ایسے گانے کو سننے کا بھی جی نہیں چاہے گا کہ " میرے سپنوں کی رانی تُو کب آئے گی ۔ " :grin:

سو اب دعاؤں پر ہی ہم آگئے ہیں ۔ :(

دعا جو کسی پیرسے کروائیں گے تو آئندہ بھی کچھ امکان نہیں ، مگر جو کوئی پیرنی مل جائے تو یہ چند دنوں میں اثر دکھائے
وسلام
 
ظفری

لائبریرین
دعا جو کسی پیرسے کروائیں گے تو آئندہ بھی کچھ امکان نہیں ، مگر جو کوئی پیرنی مل جائے تو یہ چند دنوں میں اثر دکھائے
وسلام
ماضی میں چند ایک پیرنیوں سے دعا کی درخواست کی تھی ۔ مگر وہ الٹا مجھ پر ہی لٹو ہوگئیں ۔ اس دن سے کان پکڑ لیئے ۔ :grin:
کوئی اور حل ہو تو ضرور بتائیے گا ۔ ;)
 
طالوت

محفلین
تو پھر ایک ہی حل بچتا ہے ۔ کسی ایک کا انتخاب کر لیں پھر اس کے گھر کے قریب پانی کی ایک ٹینکی تلا کریں اور پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "شعلے" تو آپ نے دیکھ ہی رکھی ہو گی :) ۔
نوٹ: فلم میں ام الخبائث کا استعمال دکھایا گیا جو دنیا و آخرت میں مصیبت کا سبب بن سکتا ہے ۔ وزارت تحفظ مصائب دنیا و آخرت۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔

یہی تو مشکل پیش آرہی ہے ۔ میرا خیال ہے آپ میرے دستخط میں موجود لنک پر جا کر داستانِ غم نہیں پڑھ رہے ۔ ;)
 
Top