بھائی ۔۔۔ اسی سلسلے میں کمر باندھی ہے ۔کیونکہ پہلے لوگ کہتے تھے "شادی کب کررہے ہو ۔ ؟ " اب کہتے ہیں " اب تک شادی کیوں نہیں کی ۔ ؟ " ۔۔۔۔آمین آمین
مگر یہ بتائیے کہ اس کے لئے "ہوم ورک" بھی کیا جا رہا ہے یا یونہی دعاؤں سے دل کو تسلی دی جا رہی ہے
وسلام
بھائی ۔۔۔ اسی سلسلے میں کمر باندھی ہے ۔کیونکہ پہلے لوگ کہتے تھے "شادی کب کررہے ہو ۔ ؟ " اب کہتے ہیں " اب تک شادی کیوں نہیں کی ۔ ؟ " ۔۔۔۔
اردو محفل پر ایک شادی دفتر تھا ۔ اس سے بڑی امیدیں باندھیں تھیں مگر وہ دکان زیادہ دن نہیں چلی ۔
اب تو ڈر ہے کہ کچھ عرصے بعد ایسے گانے کو سننے کا بھی جی نہیں چاہے گا کہ " میرے سپنوں کی رانی تُو کب آئے گی ۔ "
سو اب دعاؤں پر ہی ہم آگئے ہیں ۔
چلو جی شادی سے بچ کر پتلی گلی سے ہم چلے

ماضی میں چند ایک پیرنیوں سے دعا کی درخواست کی تھی ۔ مگر وہ الٹا مجھ پر ہی لٹو ہوگئیں ۔ اس دن سے کان پکڑ لیئے ۔دعا جو کسی پیرسے کروائیں گے تو آئندہ بھی کچھ امکان نہیں ، مگر جو کوئی پیرنی مل جائے تو یہ چند دنوں میں اثر دکھائے
وسلام
تو پھر ایک ہی حل بچتا ہے ۔ کسی ایک کا انتخاب کر لیں پھر اس کے گھر کے قریب پانی کی ایک ٹینکی تلا کریں اور پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "شعلے" تو آپ نے دیکھ ہی رکھی ہو گی ۔
نوٹ: فلم میں ام الخبائث کا استعمال دکھایا گیا جو دنیا و آخرت میں مصیبت کا سبب بن سکتا ہے ۔ وزارت تحفظ مصائب دنیا و آخرت۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔
وسلام