شکریہ عشی ۔۔ غالبا آپکا یہ دوسرا پیغامہے ۔۔میری طرف سے بھی شادی مبارک۔
شکریہ ماظق ۔۔شادی مبارک ہو طالوت صاحب
شکریہ زونی ۔۔ارے واہ شادیوں کا سیزن تو محفل پہ بھی رنگ لایا ھے ،
شادی بہت مبارک ہو طالوت ، اللہ آپ کو ہمیشے خوش رکھے ۔
شکریہ جناب کیسے مزاج ہیں ۔۔ظہیر بھائی، میری طرف سے بھی مبارک باد قبول کیجئے۔ میری دعا ہے آپ دونوں ہمیشہ خوش و خرم رہیں۔
بہت شکریہ موجو ۔۔۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
طالوت بھائی اللہ آپ کی آئندہ زندگی میں بہت برکت اور آپ کو آپ کی زوجہ کے لیے خیر وبرکت کا باعث بنائے آپ دونوں کو ایک دوسرے کی آنکھوں کی ٹھنڈنگ اور سکون کا باعث بنائے۔ آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے۔ آمین
طالوت بھائی آپ ہمیشہ ذہن میں رکھیے کہ یہ رشتہ اللہ کے نام سے جڑا ہے۔ ورنہ
ہمارے معاشرے میںغیرت مند لوگ اپنی بہن بیٹی کی طرف اٹھنے والی آنکھیں نکال دیتے ہیں۔ اللہ کے نام سے دو لوگ اپنی زندگی مل کر بسر کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں۔
یہ ہمارے رب کا ہم پر احسان ہے کہ اس نے ہماری ہر ضرورت کو پورا کرنے کا جائز راستہ ہمیں بتایا اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں عمل کر کے سکھایا۔
اللہ رب العزت کی ناشکری سے بچتے ہوئے اپنی بیوی اور ان کے خاندان کو عزت واحترام دیجیے گا۔ اور آپ کی زوجہ کو بھی یہی کہ اللہ کے نام کی لاج رکھیں اور آپ کے خاندان کو عزت واحترام دیں۔
شکریہ وارث ۔۔۔آپ کو بہت مبارک ہو ظہیر صاحب!
ہو گئی غلطی آپ کی شرکت بھی تو مکمل مشکوک تھی ۔۔شادی سے پہلے ہی طالوت جے کے جی ہو گئے لگتا ہے اس دفعہ تو مجھے ذاتی پیغام میں بتا کر بھی نہیں گئے اپنے جانے کا اور نا ہی شادی کے بارے میں کوئی ہوا بھی لگنے دی۔
میری طرف سے بھی شادی بہت بہت مبارک ہو
شکریہ زکریا ۔۔۔۔مبارک ہو طالوت۔
آج طالوت صاحب کا ولیمہ ہے۔
اور میں جانا تو دور کی بات
فون کرکے مبارک باد بھی نہیں دے پایا۔
آواز ہی بند پڑی ہے
اچھا تو اسطرح تحفہ دینے سے اپنے آپ کو بچا لیا۔
مجھے بھی ظہیر بھائی نے بلایا تھا پر میں نے انھے فون کرکے معذرت کرلی اور فون پر ہی مبارک باد دے دی
شکریہ زیکمبارک ہو طالوت۔
شکریہ انیس ۔۔ دعائیں میرا تو فی الحال کوئی ارادہ نہیں تھا ۔ اچانک ہی مجھے تمام دوستوں کی قطار سے نکال دیا گیاطالوت صاحب آپکو زندگی کا نیا سفر بہت بہت مبارک ہو ۔آخر کار آپکی دعائیں رنگ لے آئیں
طالوت، شادی بہت مبارک ہو۔
اب تو خاصی دیر ہو گئی وگرنہ ضرور کھلاتا ۔۔طالوت بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔ بلیانی تھانی ہے میں نے
آواز کا سنائیں ؟آج طالوت صاحب کا ولیمہ ہے۔
اور میں جانا تو دور کی بات
فون کرکے مبارک باد بھی نہیں دے پایا۔
آواز ہی بند پڑی ہے