تھینک یو زلفی بھائیمانو بلی کو بہت بہت مبارک۔
ہاں تو چاچو آپ کو پتا ہی نہیںاوئے مانو بلی کی سالگرہ ہے۔
سالگرہ کی بہت مبارک ہو مانو۔
جزاک اللہ بابا!بیٹا ! سالگرہ مبارک ؛ اللہ کریم آپ کو ڈھیروں خوشیاں اور سعادتیں عطا فرمائے (آمین ثم آمین)
جزاک اللہ چاچو آپ کی دعائیں ساتھ ہیں تو ایسا ہی رہے گامحترم عائیشہ عزیز بٹیا کو سالگرہ کی ڈھیروں دعائیں بھری مبارک باد
اللہ کرے آنے والے سال اللہ کی رحمتوں برکتوں سے بھرپور رہیں ۔ آمین
سالگرہ مبارک ہو عائشہ دیدی!1
سالگرہ مبارک ہو بہت بہت۔
جُگ جُگ جیئں۔۔خوش رہیں۔
تھینک یو بھیا لوگ!سالگرہ مبروک ۔۔۔ عائشہ ۔۔
تھینک یو بابا
تھینک یو بھائی
تھینک یو غدیر
سالگرہ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک بہنا
تھینک یو ملائکہ!میری طرف سے بھی سالگرہ مبارک ہو بہت
تھینک یو آپیتیسویں سالگرہ مبارک ہو مانو؛
جیو ہزاروں سال. همیشه خوش رہو
تھینک یو آنی
تھینک یو سو مچ ناعمہہیپی برتھ ڈے عائشہ
اس کی بھی میرے ساتھ ہی ہوتی ہے چھوٹے بھیاعائشہ آپی آپ کی سالگرہ تو سب نے منا لی لیکن آپ کے اوتار میں لگی مانو کی سالگرہ کب ہے
تو پھر کیا گفٹ چاہیے آپ کو اور آپ کی مانو کواس کی بھی میرے ساتھ ہی ہوتی ہے چھوٹے بھیا
گفٹ کوئی پوچھ کر تھوڑی دیا جاتا ہے بھیاتو پھر کیا گفٹ چاہیے آپ کو اور آپ کی مانو کو