تھینک یو بہنامانو بلی کو بہت بہت مبارک ہو سالگرہ کی
تھینک یو بھیاسالگرہ بہت بہت مبارک ہو گڑیا
شکریہ عینی سسسالگرہ مبارک ہو عائشہ جی۔۔۔
تھینک یو بھیااسالگرہ بہت بہت مبارک ہو بہنا
جی اچھا کر لیتی ہوںہماری جانب سے بھی مبارکباد قبول کریں جی
تھینک یو بھائیسالگرہ مبارک ہو مانو
آپ ماہی سے پوچھ لیجئے آنیخیر سے کتنے سالوں کو گِرہ لگ گئی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔کان میں بتا دو چپکے سے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
شکریہ بھائیمجھے یہاں وارد ہوئے گو زیادہ عرصہ تو نہیں ہوا لیکن محسوس کر رہا ہوں کہ عائشہ عزیز صاحبہ اس محفل کے لیے ایک گلاب کا پھول ہیں اور ان کی زندگی کا ہر سال ایک پنکھڑی کی طرح ہے۔اور یہ اپنی الفاظ کی مہک سے تمام اراکین وغیرہ کو معطر کرتی رہتی ہیں۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ محفل ان کی تمام رعنائیوں سے دمکتی رہے اور تمام فضا ان کی مہک سے مہکتی رہے۔اور یہ گلاب تروتازہ اور زندگی سے بھرپور رہے اور اللہ اسے تا دیر خوشنما رکھے۔آمین
تھینک یو بھائیسالگرہ مبارک۔
تھینک یو عینیہیپی مینی مینی برتھڈے عائشہ فرام عینی مینی تھوڑا لیٹ ہوگئی اس لیے سوری
اب آپ کو تھینک یو تو نہیں بولوں ناںسوری عائش ایم لیٹ ٹو۔۔۔ ۔۔ سالگرہ مبارک ہو ڈھیر ساری۔۔۔ ہمیشہ خوش رہو آمین
تھینک یو بھیابہت بہت سالگرہ مبارک ہو عائشہ عزیز بہنا
اللہ تعالیٰ بے شمار رحمتیں اور نعمتیں عطا کرے اور آنے والا ہر سال خوشیاں، کامیابیاں اور من پسند خواہشوں کی تکمیل لے کر آئے اور برتھ ڈے گرل کا دامن بھر دے۔ اب آج سے بڑی چادر لے لے کر نہیں پھرنا کہ جس کا دامن بھی بڑا ہوتا ہے
تھینک یو بھیاہیپی برتھ ڈے ٹو یو عائشہ۔۔۔
تھینک یو لالہسالگرہ بہت بہت مبارک ہو بٹیا
تھینک یو نینی بھیا اور گفٹ؟سالگرہ مبارک ہو مانو گڑیا
ہر لمحہ حاضرشکریہ بھائی
میں تو یہییاں ہی ہوں ۔کیسی ہو تم اور پیپرز کیسے چل رے ہیں تمہارے ؟تھینک یو بھائی
تھینک یو عینی
کوئی بات نہیں
کہاں غائب ہو آجکل؟
تھینک یو بھیابہت بہت مبارک!
تھینک یو عمر انکلایک مرتبہ پھر سالگرہ کی دلی مبارک باد عائشہ بیٹی۔
میں تھوڑا تھوڑا ٹھیک نہیں ہوںمیں تو یہییاں ہی ہوں ۔کیسی ہو تم اور پیپرز کیسے چل رے ہیں تمہارے ؟
یہ تھوڑا تھوڑا کیا ہوا ہے؟میں تھوڑا تھوڑا ٹھیک نہیں ہوں
اور پیپرز اچھے ہو رہے ہیں عینی