آپی آپ کو بھی بہت مبارک ہواور میری مبارکباد کون دے گامجھے بھی تو ملا تھا نا
![]()
آپی آپ کو بھی بہت مبارک ہواور میری مبارکباد کون دے گامجھے بھی تو ملا تھا نا
![]()
آپی آپ کو بھی بہت مبارک ہو
تھینکو مقدس اور طارمعینی جی آپ کو بھی مبارک ہو![]()
جی بالکل ملا تھاپتہ نہیں محب بھائی کتنے تھے میں نے گنے نہیں تھے
آپ اتنے جینئس نہیں ہوں گے نا میری طرح اس لیئے آپکو شریف انکل نے نہیں دیا![]()
تھینک یو بہنابہت بہت مبارک ہو عائشہ ۔۔۔
![]()
اوپسسس سو سوری بھیاآئی ایم بھیا ، بہنا۔۔۔![]()
اوپسسس سو سوری بھیا
دراصل آپ کی پروفائل پر بھی مینشن نہیں تھا۔ سوری!
میرا اس بارے میں کوئی خیال نہیں بھیا ابھی ڈیسائیڈ نہیں کیا ووٹ کس کو دینا ہےاوہو۔۔۔ کوئی بات نہیں۔ پروفائل اپڈیٹ کر دیا ہے۔۔۔
ویسے نون لیگ کا ایک ووٹ تو پکا ہو گیا۔کیا خیال ہے۔۔ ڈونٹ ٹیک سیرئس۔ جسٹ کڈنگ۔۔۔
جزاک اللہ انکل جی!مبارک ہو عائشہ بیٹی۔۔ ہمیشہ کامیابیاں آپکے قدم چومیں۔(آمین)
جی صحیح کہا
بہت بہت مبارک ہو عائشہ آپ کو۔ اللہ تعالی آپ کو اسی طرح کامیابیوں سے نوازتے رہیں۔آمینعائشہ عزیز ، محترم میاں شہباز شریف صاحب سے لیپ ٹاپ وصول کرتے ہوئے
![]()
تھینک یو آپی!بہت بہت مبارک ہو عائشہ آپ کو۔ اللہ تعالی آپ کو اسی طرح کامیابیوں سے نوازتے رہیں۔آمین
ویسے میرے بھی دونوں بھایئوں کو لیپ ٹاپ ملے ہیں۔
کہہ دوں گی جب ان سے دوستی ہو جائے گی
انگلش میں Any اور اردو میں اینی، عینی، اے نی اور بھی بہت کچھ ہو سکتا ہے ناکہہ دوں گی جب ان سے دوستی ہو جائے گیاور تھینکس گاڈ کہ میرا نام انگلش اردو دونوں میں عینی ہی ہے
![]()
بگاڑیں تو سہی ذراانگلش میں Any اور اردو میں اینی، عینی، اے نی اور بھی بہت کچھ ہو سکتا ہے ناپر آپ کے نام کو بگاڑنا بالکل بھی نہیں۔ ٹھیک؟
کو ئی بات نہیںتھینکو مقدس اور طارم![]()