عسکری
معطل
یار اپنا کام شروع کرنے کی سوچ رہا ہوں
یہ تو اور بھی اچھا ہے نوکری نوکری ہوتی ہے
یار اپنا کام شروع کرنے کی سوچ رہا ہوں
عوام کا مال عوام کو ہی تو جا رہا ہے!!پنجاب کے عوام کا مال ووٹ لینے کے لئے سرف چند لوگوں کو دینا جرم عظیم ہے۔
بس آجکل میں تھریدز سرچ کرتی رہتی ہوں پرانے شرانےاففف یہ دھاگہ کہاں سے مل گیا عینی؟
بہت مبارک ہو
میری نقل کرتی ہے عینیبس آجکل میں تھریدز سرچ کرتی رہتی ہوں پرانے شرانے
میری نقل کرتی ہے عینی
پنجاب کے عوام کا مال ووٹ لینے کے لئے سرف چند لوگوں کو دینا جرم عظیم ہے۔
تھینک یو بھیابہت بہت مبارکیں
ایک بار پھر سے مبارکیں ملنی شروع ہوگئیں ہیں عینی اور اب مجھے لگتا ہے یہ تھریڈ کسی اور طرف ہی جا رہا ہےبس آجکل میں تھریدز سرچ کرتی رہتی ہوں پرانے شرانے
اکثر ایسا ہی ہوتا ہے نا بچے۔اس لیے یہ بات کی ہے انہوں نےبھائی یہ کس نے کہا کہ لیپ ٹاپ لینے والے سارے لوگ شہاز شریف کو ووٹ دیں گے یا ان کا ووٹ بائی ڈیفالٹ شہباز شریف کو ہی جائے گا؟
تو جانے دو پھر کیا ہےایک بار پھر سے مبارکیں ملنی شروع ہوگئیں ہیں عینی اور اب مجھے لگتا ہے یہ تھریڈ کسی اور طرف ہی جا رہا ہے
سن تو لیا ہے بچے پر اب "سمجھتے" ہیں یا نہیں یہ ہم سب کی مرضیبھئی ا س تھریڈ میں پولیٹکس پر بات نہیں ہونی چاہیئے سب سن لیں
اب کسی نے اس پر بات کی تو اگلے دو دن تک اسے ہر ٹھیک بات پر کراس ملے گاسن تو لیا ہے بچے پر اب "سمجھتے" ہیں یا نہیں یہ ہم سب کی مرضی
اور غلط بات پراب کسی نے اس پر بات کی تو اگلے دو دن تک اسے ہر ٹھیک بات پر کراس ملے گا
پر ڈبل کراساور غلط بات پر
ہوںگویا "ڈبل کراس" کیا جائے گاپر ڈبل کراس