عائشہ عزیز
لائبریرین
جزاک اللہ اپیاماشاءاللہ۔ بہت بہت مبارک ہو عائشہ۔ ایسے ہی کامیابیاں سمیٹتی رہیں اور آگے بڑھتی رہیں۔ آمین
لیپ ٹاپ کی تصویر دکھانی ہے ضرور
آمین
اپیا ابھی لیپ ٹاپ سے ہی آن لائن ہوں بھیا اس میں کچھ ضروری چیزیں انسٹال کررہے ہیں۔
جزاک اللہ اپیاماشاءاللہ۔ بہت بہت مبارک ہو عائشہ۔ ایسے ہی کامیابیاں سمیٹتی رہیں اور آگے بڑھتی رہیں۔ آمین
لیپ ٹاپ کی تصویر دکھانی ہے ضرور
بہت بہت مبارک ہو آپ کو، آپ ہمیشہ ایسے ہی ڈھیروں کامیابیاں سمیٹو۔ آمین
بہت شکریہ ، جزاک اللہ بھیازبہت بہت مبارک ہو
جی اپیا یہاں پر تو بھیا لوگوں کو بلیک ملے تھے اور بہنا لوگوں کو ریڈلیپ ٹاپ بہت اچھا ہے عائشہ عزیز ۔ پھر مبارک اور اس پر بھی مبارکباد کہ ریڈ والا مل گیا اور سی ڈیز بھی مل گئیں۔
چلیں ایک مزے کی بات بتاتی ہوں۔ ابھی ہمارے شہر میں جو تقریب ہوئی تھی تو کچھ بچوں کو سرخ والے اور بچیوں کو کالے رنگ کے مل گئے۔ میری کزن بتا رہی تھی کہ تقریب کے اختتام پر ان کے کلاس فیلوز ریڈ لیپ ٹاپس اٹھائے اپنی کلاس فیلوز سے درخواست کر رہے تھے کہ پلیز کالے والے کے ساتھ تبدیل کر لو
اپیا رات میں دس بجے اتنے تھکے ہوئے واپس آئے تھے آکر کوک پی اور پھر تھوڑا سا کھانا کھایا آئس کریم کل سے فریج میں پڑی ہے وہ ابھی نہیں کھائیعائشہ یہ بھی بتانا ہے کہ گھر واپس آ کر کیسے سیلیبریٹ کیا؟
تھینک یو بھیابہت بہت مبارک ہو بھئی۔
جزاک اللہ بھیا ، آمینبہت بہت مبارک ہو اللہ تمہیں اس تحفے کا مفید استعمال کرنے کا سلیقہ دے۔ ویسے ناعمہ لالہ، نواز شریف نے دیا تھا یا شہباز نے؟
تھینک یو لالہعائشہ عزیز ، بہت مبارک ہو۔
ذرا لیپ ٹاپ شریف کی رونمائی بھی ہو جائے۔
تھینک یو بھائی !شریف ٹاپ مبارک ہو
تھینک یو لالہبہت مبارک ہو!
دیکھا۔ اللہ تعالیٰ کتنی جلدی ہماری فرمائشیں پوری کر دیتے ہیںجی اپیا یہاں پر تو بھیا لوگوں کو بلیک ملے تھے اور بہنا لوگوں کو ریڈ
اور باقی سارے اسٹوڈنٹس کو شاید بلیک ہی ملے ہیں کیونکہ میری فرینڈز کو بھی بلیک ہی ملے تھے اور مزے کی بات بتاؤں میں نے جب ان کو فرسٹ ٹائم دیکھا تھا تو سوچا تھا کہ مجھے ریڈ والا ملے ناں تو کتنا اچھا لگے اور وہی مل گیا
چلیں آئس کریم کھائیں اور بہن بھائیوں سے کہیں کہ آج پورا دن ہر بات کرنے سے پہلے آپ کو مبارکباد دیں ورنہ آپ بات نہیں سنیں گیاپیا رات میں دس بجے اتنے تھکے ہوئے واپس آئے تھے آکر کوک پی اور پھر تھوڑا سا کھانا کھایا آئس کریم کل سے فریج میں پڑی ہے وہ ابھی نہیں کھائی
تھینک یو بھائیمبارک ہو
جی اپیا اللہ جی بہت اچھے ہیںدیکھا۔ اللہ تعالیٰ کتنی جلدی ہماری فرمائشیں پوری کر دیتے ہیں
وہاں اصل میں کچھ گڑ بڑ ہو گئی تھی۔ ملنے ایسے ہی تھے۔ بوائز کو بلیک اور لڑکیوں کو ریڈ۔ بعد میں انہوں نے تبدیل کروا لئے تھے
چلیں آئس کریم کھائیں اور بہن بھائیوں سے کہیں کہ آج پورا دن ہر بات کرنے سے پہلے آپ کو مبارکباد دیں ورنہ آپ بات نہیں سنیں گی
تھینک یو بھائیبہت بہت مبارک ہو
تھینک یو بھائیماشاء اللہ۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو۔
تھینک یو بھیاایک بار پھر بہت بہت مبارک باد
سب اچھا ہے ۔۔ اللہ کامیاب کرے ۔۔ آمینتھینک یو بھیا