مہ جبین
محفلین
ہاں مجھے پتہ ہے کہ تم نے بغیر بولے ہی دس ہزار مکمل کئے ہیں ۔۔۔۔۔۔اب بولیں ناں تو بس دس ہزار ہونے میں زیادہ دن نہیں لگنے ہیں۔۔۔۔سچی چندا۔۔۔تھینک یو آنی !
آنی آپ کو تو پتا ہے میں کم کم بولتی ہوں میں کہاں کر پاؤں گی؟

ہاہاہاہاہا!ٹھیک ہےبھائی ۔
پھلے نہیں ہوتا "پہلے " ہوتا ہے۔
پھر تو میں چپ ہوجاتی ہوں آنی ۔ہاں مجھے پتہ ہے کہ تم نے بغیر بولے ہی دس ہزار مکمل کئے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ اب بولیں ناں تو بس دس ہزار ہونے میں زیادہ دن نہیں لگنے ہیں۔۔۔ ۔سچی چندا۔۔۔
ویسے ہی ٹھیک لکھا کریں ناں بھیاہاہاہاہاہا!
مجھے پتا ہے سس !
میں ویسے ہی لکھتا ہوں !
اب تو چاچو کو بھی برا نھیں لگتا !
تھینک یو اپیابہت بہت مبارک ہو عائشہ ۔
ہاں سسو !ویسے ہی ٹھیک لکھا کریں ناں بھیا
نی کڑیئے تسی کو ایسا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔۔۔۔۔۔ہاں۔۔۔۔کہہ دیا تو کہہ دیا۔۔۔سمجھ آئی ہے؟؟؟؟؟؟پھر تو میں چپ ہوجاتی ہوں آنی ۔
آگئی آنینی کڑیئے تسی کو ایسا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔۔۔ ۔۔۔ ہاں۔۔۔ ۔کہہ دیا تو کہہ دیا۔۔۔ سمجھ آئی ہے؟؟؟؟؟؟
آتی جاتی رہو اور جگ جگ جیو چنداآگئی آنی