ابن سعید
خادم
؟؟؟بھیاتھینک یو
؟؟؟بھیاتھینک یو
جزاک اللہ اپیا !بہت بہت مبارک ہو عائشہ ، بہت خوش رہیں ہمیشہ !
انکل میں گندی والی مانو بلی نہیں ہوں ناں@تعبیر، پھولوں کا عائشہ کیا کرے گی، چھیچھڑوں کی تصویریں لگانی تھیں جو اس کے خواب میں بھی آتے رہتے ہوں گے!!
تھینک یو آنی !پیاری بیٹی عائشہ عزیز کو دس ہزار پیغامات کی بہت بہت مبارک ہو
اب ناعمہ کو پیچھے چھوڑنے کا سوچو ، اگلے دس ہزار اس سے پہلے مکمل کرنا ہے۔۔۔ ۔ہے ناں؟
ہماری مانو تو کیوٹ ہے جسٹانکل میں گندی والی مانو بلی نہیں ہوں ناں
ہائےےے آپی مینے تو اتنے پیار سے پوسٹ کی تھی!نہیں یہ والی تو اتنی ڈراؤنی ہے مجھے ڈر لگ رہا ہے آپ کی مانو سے تراب بھائی
پر مجھے بلیوں سے ڈر لگتا ہے ناںہائےےے آپی مینے تو اتنے پیار سے پوسٹ کی تھی!
سسو پھلے تو یہ سیڈ فیس ہٹاؤ مجھے اچھا نھیں لگتا :ڈپر مجھے بلیوں سے ڈر لگتا ہے ناں
اور ناں چھوٹے بھائی آپ "میں نے " کو اکٹھا مت لکھا کریں۔
ٹھیک ہےبھائی ۔سسو پھلے تو یہ سیڈ فیس ہٹاؤ مجھے اچھا نھیں لگتا :ڈ
ہاں وہ میں ابھی سیکھ رہا ہوں نہ اردو!