مبارکباد عائشہ کے 4000پیغامات

شمشاد

لائبریرین
کیوٹ کہاں سے ہے، ٹھیک سے بیٹھ بھی نہیں سکتی اور اس کا ایک کان بھی کٹا ہوا ہے۔

میرے والی اتنے زور کا ہنس رہی ہے تمہاری والی پر۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو ہنسنے سے کوئی چلاکو ماسی ہو جاتی ہے۔
کوئی نہیں جی۔ اس کی ہنسی سے تو خود کو بھی ہنسی آ جاتی ہے۔
 
Top