مبارکباد عائشہ کے 4000پیغامات

شمشاد

لائبریرین
تین دفعہ اور کان پکڑو اور آئندہ سے سچ بولا کرو۔ بیشک اللہ معاف کرنے والا ہے۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
توبہ تو اس لیے کر رہی ہوں کہ کتنا جھوٹ لکھا ہے آپ نے ۔۔۔

یہ دیکھیں"
میری 65 سال ہے، مقدس 85 کی ہے اور یہ 80 کی۔ سمجھ میں آیا عائشہ خالہ کہ نہیں۔
ویسے بھی تمہاری جتنی عمر ہے اس میں بھولنے کی عادت پڑ ہی جاتی ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
جی بھیا اور شاکر بھیا بھی ۔۔

جی ہمیں معلوم ہے۔
نہ صرف شاکر بھیا۔
بلکہ اپنے امین بھائی اور سعود بھائی بھی :)

سب 85 والے۔
بس مہینوں میں

سب سے بڑے سعود بھائی، پھر شاکر بھائی، پھر ہم، پھر امین بھائی اور سب سے آخر میں مقدس :)
 
Top