مبارکباد عارف جی سالگرہ مبارک

خرم

محفلین
نئے سال کی گرہ مبارک ہو عارف :) شائد اسی برس کچھ سدھر جائیں آپ :)
 
arifkarim

معطل
نئے سال کی گرہ مبارک ہو عارف :) شائد اسی برس کچھ سدھر جائیں آپ :)

:biggrin: :biggrin: :biggrin:
سالگرہ والے دن بھی طعنہ مارنا نا چھوڑنا!
خیر آپکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ خاکسار کے اردگرد دوست، رشتہ دار، وغیرہ ’’مل‘‘ کر بھی ہمیں نہیں سدھار سکے۔ لیکن آپکے اس بیان پر کچھ کچھ عمل کرنے کا ارادہ ہے:party:
 
arifkarim

معطل
اس ناچیز کیلئے اس قدر مبارکاں دیکھ کر اندازہ ہو گیا ہے کہ محفل والے تمام ممبران سے یکساں محبت کرتے ہیں۔ خدا کرے یہ محفل سدا سلامت رہے۔
تمام احباب کا سالگرہ وش کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔
مجھے گفٹس میں کچھ کپڑے اور دیگر چیزیں ملی ہیں، جنکا ذکر میں یہاں کرنا مناسب نہیں سمجھتا :grin:
 
علی ذاکر

محفلین
چلیں گفٹ کو شیئر نہ کریں !

یہ بتائیں آج سارادن کیسا گزرا خوب پارٹی شارٹی کی ؟

مع السلام
 
نایاب

لائبریرین

السلام علیکم
محترم عارف کریم جی
سدا خوش رہیں آمین
ذرا صبر کہ بھابھی جی آکر سدھار لیں گی ۔
ابھی اڑیل کا خطاب ہے
تو
سعادت مند کا خطاب بھی آپ کا ہی ہوگا ۔
اللہ سدا اپنی امان میں رکھےآپ کو ۔ آمین

یہ تو ہے ہی محفل اردو
اور اردو کہلائے محبت کی زبان ۔
سدا خوش رہیں ۔ اور اس محفل اردو میں سدا اپنی منفرد خوشبو بکھیریں آمین
نایاب
 
نایاب

لائبریرین
ارے بھئی کچھ تھوڑے سے ۔۔؟
عارف صاحب اتنے بگڑے ہوئے ہیں نہیں جتنے یہ ظاہر کرتے ہیں ۔ لیکن اچھا لگتا ہے جب کوئی چٹکلا چھوڑتے ہیں تو

السلام علیکم
محترم فیصل بھائی
سدا خوش رہیں آمین
سچ لکھا آپ نے ۔
بس کبھی کبھی ان کا چٹکلا
خاکستر میں چھپی چنگاری کو ہوا دے دیتا ہے ۔
اور پھر
" چنگاری کوئی بھڑکے تو ساون اسے بجھائے
ساون جو اگن لگائے اسے کون بجھائے "
نایاب
 
arifkarim

معطل
السلام علیکم
محترم عارف کریم جی
سدا خوش رہیں آمین
ذرا صبر کہ بھابھی جی آکر سدھار لیں گی ۔
ابھی اڑیل کا خطاب ہے
تو
سعادت مند کا خطاب بھی آپ کا ہی ہوگا ۔
اللہ سدا اپنی امان میں رکھےآپ کو ۔ آمین
نایاب

شادی کے بارے میں فی الحال تو توبہ توبہ:wasntme: :noxxx: :notlistening:
ہاں شادی کرنے سے پہلے شادی شدہ مسکین خاوندوں سے ایک سال کا تربیتی کورس ضرور کروں‌گا انشاءاللہ!
 
arifkarim

معطل
چلیں گفٹ کو شیئر نہ کریں !

یہ بتائیں آج سارادن کیسا گزرا خوب پارٹی شارٹی کی ؟

مع السلام

بھائی بس کچھ مہمان آئے تھے اور کیک کی بجائے گرما گرم پیزا پارٹی کی۔
اِس سال آپ دوستوں کی رائے کے مطابق ’’سدھرنے‘‘ کا تحیہ کیا ہے۔ دعا کرنا کامیاب رہوں! :surprise:
 
علی ذاکر

محفلین
بھائی بس کچھ مہمان آئے تھے اور کیک کی بجائے گرما گرم پیزا پارٹی کی۔
اِس سال آپ دوستوں کی رائے کے مطابق ’’سدھرنے‘‘ کا تحیہ کیا ہے۔ دعا کرنا کامیاب رہوں! :surprise:

جنم دن والے دن بھی پیزا کم از کم اس دن تو کیک کھا لیتے بہر حال مہمان پہلے باقی کام بعد میں !

ہماری دعا ہے بھائ صاحب !

مع السلام
 
تیشہ

محفلین
b-day_teddy_flws.gif
 
خرم

محفلین
:biggrin: :biggrin: :biggrin:
سالگرہ والے دن بھی طعنہ مارنا نا چھوڑنا!
خیر آپکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ خاکسار کے اردگرد دوست، رشتہ دار، وغیرہ ’’مل‘‘ کر بھی ہمیں نہیں سدھار سکے۔ لیکن آپکے اس بیان پر کچھ کچھ عمل کرنے کا ارادہ ہے:party:
اگر طعنہ نہ دیں تو پھر تو سفارتی (ڈپلومیٹک) بیان ہو جائے گا اور مزا کیسے آئے مبارکباد کا؟ :party:
 
Top