خرم کیا آپ کو عرفصاحب بگڑے ہوئے لگتے ہیں /
مع السلام
نئے سال کی گرہ مبارک ہو عارف شائد اسی برس کچھ سدھر جائیں آپ
ارے بھئی کچھ تھوڑے سے ۔۔؟
عارف صاحب اتنے بگڑے ہوئے ہیں نہیں جتنے یہ ظاہر کرتے ہیں ۔ لیکن اچھا لگتا ہے جب کوئی چٹکلا چھوڑتے ہیں تو
سالگرہ والے دن بھی طعنہ مارنا نا چھوڑنا!
خیر آپکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ خاکسار کے اردگرد دوست، رشتہ دار، وغیرہ ’’مل‘‘ کر بھی ہمیں نہیں سدھار سکے۔ لیکن آپکے اس بیان پر کچھ کچھ عمل کرنے کا ارادہ ہے
اس ناچیز کیلئے اس قدر مبارکاں دیکھ کر اندازہ ہو گیا ہے کہ محفل والے تمام ممبران سے یکساں محبت کرتے ہیں۔ خدا کرے یہ محفل سدا سلامت رہے۔
تمام احباب کا سالگرہ وش کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔
مجھے گفٹس میں کچھ کپڑے اور دیگر چیزیں ملی ہیں، جنکا ذکر میں یہاں کرنا مناسب نہیں سمجھتا
ارے بھئی کچھ تھوڑے سے ۔۔؟
عارف صاحب اتنے بگڑے ہوئے ہیں نہیں جتنے یہ ظاہر کرتے ہیں ۔ لیکن اچھا لگتا ہے جب کوئی چٹکلا چھوڑتے ہیں تو
السلام علیکم
محترم عارف کریم جی
سدا خوش رہیں آمین
ذرا صبر کہ بھابھی جی آکر سدھار لیں گی ۔
ابھی اڑیل کا خطاب ہے
تو
سعادت مند کا خطاب بھی آپ کا ہی ہوگا ۔
اللہ سدا اپنی امان میں رکھےآپ کو ۔ آمین
نایاب
چلیں گفٹ کو شیئر نہ کریں !
یہ بتائیں آج سارادن کیسا گزرا خوب پارٹی شارٹی کی ؟
مع السلام
بھائی بس کچھ مہمان آئے تھے اور کیک کی بجائے گرما گرم پیزا پارٹی کی۔
اِس سال آپ دوستوں کی رائے کے مطابق ’’سدھرنے‘‘ کا تحیہ کیا ہے۔ دعا کرنا کامیاب رہوں!
اگر طعنہ نہ دیں تو پھر تو سفارتی (ڈپلومیٹک) بیان ہو جائے گا اور مزا کیسے آئے مبارکباد کا؟
سالگرہ والے دن بھی طعنہ مارنا نا چھوڑنا!
خیر آپکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ خاکسار کے اردگرد دوست، رشتہ دار، وغیرہ ’’مل‘‘ کر بھی ہمیں نہیں سدھار سکے۔ لیکن آپکے اس بیان پر کچھ کچھ عمل کرنے کا ارادہ ہے