عاشق

شمشاد

لائبریرین
آج کل بڑے دانت نکل رہے ہیں آپ کے۔۔
خیال رکھیے گا کہیں ایسے نہ ہوجائیں۔۔۔ :ROFLMAO:
funny+teeth.png
کوئی فکر کی بات نہیں۔ آجکل نقلی دانت آسانی سے لگ جاتے ہیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
اگر یہ ارب پتی ہوتی تو میں خوشی سے پاگل ہوچکا ہوتا۔۔۔
ویسے میرے دانت اس سے بھی زیادہ خراب ہیں۔ آپ کو میری کوئی تصویر مسکراتی نظر نہیں آئے گی۔۔:)
اسے ارب پتی نہیں صرف پتی درکار ہوگا تبھی آپ کی سمائیل دیکھنے بنا قبول کر لیا آپ کو
 
Top