عاشق

قیصرانی

لائبریرین
اگر یہ ارب پتی ہوتی تو میں خوشی سے پاگل ہوچکا ہوتا۔۔۔
ویسے میرے دانت اس سے بھی زیادہ خراب ہیں۔ آپ کو میری کوئی تصویر مسکراتی نظر نہیں آئے گی۔۔:)
ویسے آپس کی بات ہے کہ اس کے ارب پتی نہ ہونے سے بھی آپ خوشی سے پ ا گ ل نہ ہو جائیں کہیں :)
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن بیلن تو صرف اور صرف اپنے اپنے میاؤں کے لیے ہوتا ہے۔

تم نے اس پر لکھی ہوئی ہدایات نہیں پڑھیں۔
 
Top