مبارکباد عاطف لالہ کے ایک ہزار پیغامات

نیلم

محفلین
ارے واہ بہت مبارک ہو بھائی آپ کو،میرا خیال ہے میں نے 2 سال بعد ایک ہزار مکمل کیاتھا.
 
مہ جبین

محفلین
ماشاءاللہ ۔۔۔۔! عاطف بٹ

بھئی واہ بہت خوب ۔۔۔۔۔بہت ہی :zabardast1: کارکردگی
یعنی کہ ابھی پورا ایک مہینہ بھی نہیں ہوا اور اتنی کم مدت میں ایک ہزار مراسلوں کا ہدف مکمل کرلیا :a6:

اسی رفتار سے دوڑتے رہے تو جلد ہی ہزاروں کا سنگِ میل عبور کر لیں گے انشاءاللہ

بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو آتے ہی نئے لوگوں میں یوں گھل مل جاتے ہیں جیسے کہ برسوں کی جان پہچان ہو

ماشاءاللہ محفل کی رونقوں میں بھی اضافہ کیا اور میل ملاپ میں بھی دوسروں پر سبقت لے گئے :great:

اللہ کرے کہ زندگی میں یوں ہی کامیابیاں اور کامرانیاں حاصل کرتےرہیں آمین
 
باباجی

محفلین
او ماشاء اللہ بٹ جی
مبارکاں مبارکاں
اللہ آپ کو ایسے کئی ہزاری منصب عطا فرمائے
دل خوش ہوگیا :prince:
 
عاطف بٹ

محفلین
ماشاءاللہ ۔۔۔ ۔! عاطف بٹ

بھئی واہ بہت خوب ۔۔۔ ۔۔بہت ہی :zabardast1: کارکردگی
یعنی کہ ابھی پورا ایک مہینہ بھی نہیں ہوا اور اتنی کم مدت میں ایک ہزار مراسلوں کا ہدف مکمل کرلیا :a6:

اسی رفتار سے دوڑتے رہے تو جلد ہی ہزاروں کا سنگِ میل عبور کر لیں گے انشاءاللہ

بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو آتے ہی نئے لوگوں میں یوں گھل مل جاتے ہیں جیسے کہ برسوں کی جان پہچان ہو

ماشاءاللہ محفل کی رونقوں میں بھی اضافہ کیا اور میل ملاپ میں بھی دوسروں پر سبقت لے گئے :great:

اللہ کرے کہ زندگی میں یوں ہی کامیابیاں اور کامرانیاں حاصل کرتےرہیں آمین
خالہ جان، بےحد شکریہ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے، آمین۔
میرا یہاں آپ سب لوگوں کے ساتھ دل ہی اتنا لگ ہے کہ یوں لگتا ہے جیسے میں برسوں سے آپ سب کو جانتا ہوں اور قطعاَ کسی اجنبیت کا احساس نہیں ہوتا۔ یہی وجہ ہے کہ گھر یا دفتر میں ہوں تو زیادہ تر وقت محفل میں ہی گزرتا ہے۔
 
تعبیر

محفلین
:applause::applause::applause:
واہ جی واہ بہت خوب​
wow.gif
wow.gif
wow.gif
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد​
cngrts.gif
محفل کی رونقیں اسی طرح بڑھاتے رہیں اور آپ نے یہ ثابت کر دیا کہ زندہ دلان دا شہر لاہور اے​
1190039274_congrats7.gif
 
عاطف بٹ

محفلین
تعبیر ، اوئے ہوئے میری اتنی ساری تعریفیں شعریفیں کرکے تو آپ نے مشکل میں ڈال دیا جی کہ اب شکریہ کن الفاظ میں ادا کیا جائے! :)
رات کے اس وقت اور تو کچھ نہیں مل سکتا، یہ پھول ہی رکھیں میری طرف سے۔ :flower:
 
بہت بہت شکریہ
ویسے آپ کے ہاتھ اتنے زنانہ کیوں ہیں :p
 
Top