وارث بھائی، بہت شکریہ۔مبارک ہو عاطف بٹ صاحب
آئی کانٹ اسٹاپ لافنگبہت بہت شکریہ
ویسے آپ کے ہاتھ اتنے زنانہ کیوں ہیں
شکریہ ؟لو جی، یہ رہی فریش اسٹرابری آئس کریم۔۔۔
بےحد شکریہ ناعمہ۔
ویسے اتنے کم دنوں میں ایک ہزار مراسلے پورے ہونے سے یہ پتہ چلتا ہے کہ میں بہت کام چور ہوں اور سارا دن محفل میں ہی رہتا ہوں!
لاہوری کیوں ؟لو جی ہمیشہ کی طرح دیر۔۔۔ ۔ مجھے اپنی یہ عادت بالکل بھی پسند نہیں ۔ ارے کہیں ایسا تو نہیں کہ میں پہلے ہی مبارکباد دے کر چلا گیا ہوں۔
عاطف بھائی میری طرف سے آپکو یہ ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔ امید ہے کہ اس کے بعد بھی آپ ہزاری کی بجائے لاہوری ہی کہلوانا چاہیے گے۔
لیجیئے میری طرف سے دو عدد کارڈز
سارا میری صحبت کا اثر ہے لالہ میں ہوں ہی اتنی اچھی ۔ ہے نا عاطف لالہ ؟اجی پیارے! آپ کی محفل کی رکینت تو ابھی کل کی بات ہے اور یک ہزاری بھی ہو گئے! ما شاء اللہ!
لیکن ہم پر تو بٹیا رانی کی اچھی صحبت کا چنداں اثر نہ ہوا!سارا میری صحبت کا اثر ہے لالہ میں ہوں ہی اتنی اچھی ۔ ہے نا عاطف لالہ ؟
آپ کو مقدس کے مُکے کا پتا ہے لالہ ؟لیکن ہم پر تو بٹیا رانی کی اچھی صحبت کا چنداں اثر نہ ہوا!
اس مکے کے تو اولین شکار ہم ہی رہے ہیں۔ ساری ابتدائی مشق ہم پر ہی ہوئی تھی۔آپ کو مقدس کے مُکے کا پتا ہے لالہ ؟
مزہ آیا تھا بچُو جیاس مکے کے تو اولین شکار ہم ہی رہے ہیں۔ ساری ابتدائی مشق ہم پر ہی ہوئی تھی۔
مزہ آیا تھا بچُو جی
بہت شکریہ حسیبمبارکاں ہون عاطف جی
بس اس سے اندازہ لگالیجئے کہ آپ سب سے کس حد تک محبت ہوگئی ہے۔ بہت شکریہ!اجی پیارے! آپ کی محفل کی رکینت تو ابھی کل کی بات ہے اور یک ہزاری بھی ہو گئے! ما شاء اللہ!
اور بالکل کہلوانا تو لاہوری ہی ہے۔عاطف بھائی میری طرف سے آپکو یہ ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔ امید ہے کہ اس کے بعد بھی آپ ہزاری کی بجائے لاہوری ہی کہلوانا چاہیے گے۔