اقتباسات عاقل عورتوں اور بالغ مردوں کا دخلہ منع ہے

تجمل حسین

محفلین
اگر آپ کی دوستی کا یہی انداز ہے تو پھر میں غالب کی غزل پوسٹ کرتا ہوں ، تا کہ آپ کی نظر میں اُسکا مصنف بھی میں ہی قرار پا سکوں ۔

ذرا دھیان سے بھائی جان کہیں ایسا نہ ہو بعد میں خیال آئے کہ یہ کیا پوسٹ کردیا۔:)
 
تجمل حسین بھائی تو کیا آپ ہیں غالب سے بھی بڑا شاعر سمجھتے ہیں ؟
غالب کا ذکر آگیا کہاں سے جب آ ہی گیا تو چلو لو پھر غالب
آنسو کہوں کہ، آہ، سوارِ ہوا کہوں
ایسا عناں گسیختہ آیا کہ کیا کہوں
اقبالِ کلفتِ دلِ بے مدعا رسا
اختر کو داغِ سایہِ بال ہما کہوں
 
غالب کا ذکر آگیا کہاں سے جب آ ہی گیا تو چلو لو پھر غالب
آنسو کہوں کہ، آہ، سوارِ ہوا کہوں
ایسا عناں گسیختہ آیا کہ کیا کہوں
اقبالِ کلفتِ دلِ بے مدعا رسا
اختر کو داغِ سایہِ بال ہما کہوں
فاروق احمد بھٹی بھائی جو دل چاہے کہہ لیں آپ اپنے آدمی ہیں آپ کی بات کا بُرا تھوڑی مانیں گے :D:D
لیکن کہنا خود ہے یا غالب سے کہلوانا ہے ؟
 
جی بھائی میں واقعی غالب سے بھی بڑا شاعر سمجھتا ہوں۔۔:)
۔۔
۔۔
۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

اقبال کو
اچھا ہو نیچے تک پورا پڑھ لیا میں نے ۔۔ شروع میں پڑھ کر تو دل کی دھڑکن بند ہو گئی تھی :laughing::laughing:
چھلیں ٹھیک ہے اقبال کے بعد غالب ہو گیا مگر اس کے بعد تو میں ہی ہوں نا ؟:daydreaming::daydreaming::daydreaming::daydreaming:
 
چھلیں ٹھیک ہے اقبال کے بعد غالب ہو گیا مگر اس کے بعد تو میں ہی ہوں نا ؟
اب تو عاشقِ صادق کا ذکر آ گیا تو لیں انہی کی سن لیں
اپنے شعر سے
ہے گلہ مجھ کو تری لذت پیدائی کا
تو ہوا فاش تو ہیں اب مرے اسرار بھی فاش
شعلے سے ٹوٹ کے مثل شرر آوارہ نہ رہ
کر کسی سینۂ پر سوز میں خلوت کی تلاش!​
 
اب تو عاشقِ صادق کا ذکر آ گیا تو لیں انہی کی سن لیں

میں تو ہمیشہ ہی سن لیتا ہوں ، فاروق احمد بھٹی، مگر لوگ نہیں سنتے۔
سینہِ پُر سوز میں خلوت کی تلاش پر نکلے ہوئے علامہ کے اشعار ٹھنڈے موسم میں اکثر سستانے کو ہمارے کنے بھی آتے ہیں ۔ :D:D:mrgreen::mrgreen::D:D
 
جو نہیں سنتے ان کے لئے اتنا ہی
کہ
اثر کرے نہ کرے سن تو لے فریاد مری
 
Top