اگر آپ کی دوستی کا یہی انداز ہے تو پھر میں غالب کی غزل پوسٹ کرتا ہوں ، تا کہ آپ کی نظر میں اُسکا مصنف بھی میں ہی قرار پا سکوں ۔
اپنی تنہائی کو آباد تو کر سکتے ہیں
ہم تجھے مل نہ سکیں یاد تو کر سکتے ہیں
ضروری نہیں۔یقیناََ قانونی ، اخلاقی ، مذہبی معاہدے کے بعد ہی بناتے ہوں گے ایسے منصوبے
ابللے !! چوہدری صاحب اے تو توسی کمال نہی جے کر دیتا ؟ضروری نہیں۔
غالب کا ذکر آگیا کہاں سے جب آ ہی گیا تو چلو لو پھر غالبتجمل حسین بھائی تو کیا آپ ہیں غالب سے بھی بڑا شاعر سمجھتے ہیں ؟
حضور یہ اُن ہی کا شعر ہے جن کا ذکرِ خیر تھاخالد محمود چوہدری اس شعر کا یہاں استعمال ؟ کیا آپ جانتے ہیں ان کو ؟
فاروق احمد بھٹی بھائی جو دل چاہے کہہ لیں آپ اپنے آدمی ہیں آپ کی بات کا بُرا تھوڑی مانیں گےغالب کا ذکر آگیا کہاں سے جب آ ہی گیا تو چلو لو پھر غالب
آنسو کہوں کہ، آہ، سوارِ ہوا کہوں
ایسا عناں گسیختہ آیا کہ کیا کہوں
اقبالِ کلفتِ دلِ بے مدعا رسا
اختر کو داغِ سایہِ بال ہما کہوں
خالد محمود چوہدری بھائی کس کا ؟ حسن علی امام صاحب کا ؟ یا " مکرمی و محترمی جناب قبلہ طاہر عباس صاحب کا ؟حضور یہ اُن ہی کا شعر ہے جن کا ذکرِ خیر تھا
اپنی تنہائی کو آباد تو کر سکتے ہیں
ہم تجھے مل نہ سکیں یاد تو کر سکتے ہیں
اچھا ہو نیچے تک پورا پڑھ لیا میں نے ۔۔ شروع میں پڑھ کر تو دل کی دھڑکن بند ہو گئی تھیجی بھائی میں واقعی غالب سے بھی بڑا شاعر سمجھتا ہوں۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
اقبال کو
خالد محمود چوہدری بھائی کیا ہی اچھا ہو کہ پوری غزل ہی سنا دیں آپ ۔۔طاہر عباس صاحب
اگر دل کی دھڑکن شروع میں ہی بند ہوگئی تھی تو نیچے تک مکمل کیسے پڑھا؟؟؟؟چھا ہو نیچے تک پورا پڑھ لیا میں نے ۔۔ شروع میں پڑھ کر تو دل کی دھڑکن بند ہو گئی تھی
اگر دل کی دھڑکن شروع میں ہی بند ہوگئی تھی تو نیچے تک مکمل کیسے پڑھا؟؟؟؟
اب تو عاشقِ صادق کا ذکر آ گیا تو لیں انہی کی سن لیںچھلیں ٹھیک ہے اقبال کے بعد غالب ہو گیا مگر اس کے بعد تو میں ہی ہوں نا ؟
اب تو عاشقِ صادق کا ذکر آ گیا تو لیں انہی کی سن لیں
جو نہیں سنتے ان کے لئے اتنا ہیمیں تو ہمیشہ ہی سن لیتا ہوں ، فاروق احمد بھٹی، مگر لوگ نہیں سنتے۔
سینہِ پُر سوز میں خلوت کی تلاش پر نکلے ہوئے علامہ کے اشعار ٹھنڈے موسم میں اکثر سستانے کو ہمارے کنے بھی آتے ہیں ۔