عالم طیش میں۔۔

اپنا بھی کچھ کچھ ایسا ہی معاملہ ہے :)

میں بڑی سے بڑی بات نظر انداز کر دیتی ہوں اور دل میں بھی نہیں رکھتی۔ پھر یہ ہوتا ہے کہ جب غصہ آتا ہے تو لوگ کہتے ہیں کہ تم unpredictable ہو۔ کچھ معلوم نہیں ہوتا ہے کہ تمھارا کیا ردِ عمل ہوگا۔

ویسے مجھے لگتا ہے جب آپ بہت زیادہ معاف کرتے رہتے ہیں تو لوگ آپ سے بہت زیادہ امیدیں لگا لیتے ہیں۔ ان کو یہی امید رہتی ہے کہ آپ اپنا دل بڑا ہی رکھیں گے۔ لیکن میں ایسا ہر بار نہیں کر سکتی ہوں۔

مجھے زیادہ تر سب یہی کہتے ہیں کہ تھوڑا تھوڑا غصہ نکالتی رہا کروں تاکہ دوسرے مجھے for granted نہ لیں :) اب یہ عادت بنانے کی کوشش کر رہی ہوں کہ چاہے غصہ نہ بھی آئے اور بات مجھے ذاتی طور پر بری نہ لگے لیکن ہو برا منانے کے قابل تو میں کہہ ضرور دیتی ہوں کہ یہ اچھی بات نہیں تھی :)
گڈ ہو گیا لیکن تھوڑا تھوڑا غصہ کتنے وقت کے بعد نکالنا چاہییے؟
 
ہاہاہاہا۔۔ نہیں نہیں۔۔
اصل میں غصہ آیا بہن پر ہی تھا۔۔ اور تھوڑی دیر بعد ہم دونوں ملکر فروٹ کھارہی تھی۔۔ جتنا غصہ کرنے سے خون کم ہوا تھا وہ کمی پوری کرنے کے لیے۔۔:LOL:
اور بہن نے فروٹ کس مد میں کھایا ؟
 
اپنا بھی کچھ کچھ ایسا ہی معاملہ ہے :)

میں بڑی سے بڑی بات نظر انداز کر دیتی ہوں اور دل میں بھی نہیں رکھتی۔ پھر یہ ہوتا ہے کہ جب غصہ آتا ہے تو لوگ کہتے ہیں کہ تم unpredictable ہو۔ کچھ معلوم نہیں ہوتا ہے کہ تمھارا کیا ردِ عمل ہوگا۔

ویسے مجھے لگتا ہے جب آپ بہت زیادہ معاف کرتے رہتے ہیں تو لوگ آپ سے بہت زیادہ امیدیں لگا لیتے ہیں۔ ان کو یہی امید رہتی ہے کہ آپ اپنا دل بڑا ہی رکھیں گے۔ لیکن میں ایسا ہر بار نہیں کر سکتی ہوں۔

مجھے زیادہ تر سب یہی کہتے ہیں کہ تھوڑا تھوڑا غصہ نکالتی رہا کروں تاکہ دوسرے مجھے for granted نہ لیں :) اب یہ عادت بنانے کی کوشش کر رہی ہوں کہ چاہے غصہ نہ بھی آئے اور بات مجھے ذاتی طور پر بری نہ لگے لیکن ہو برا منانے کے قابل تو میں کہہ ضرور دیتی ہوں کہ یہ اچھی بات نہیں تھی :)
لیکن میرے ساتھ مسلہ یہ ھے کہ مجھ سے جواب میں بولا نہین جاتا.نہ بولنے کی وجہ سے بہت نقصان بھی اٹھایا ھے.جواب ذہن مین ہوتا ھے.لیکن زبان ساتھ نہین دیتی.اس مسلے کو کیسے دور کروں؟؟؟؟
 
عرفان سعید

محفلین

پریزینٹیشن سکلز کا کورس مکمل کریں!
:):):)
 
اس ساری صورتِ حال کو میں اپنی شخصیت پر من و عن منطبق کر سکتا ہوں۔
 
لیکن میرے ساتھ مسلہ یہ ھے کہ مجھ سے جواب میں بولا نہین جاتا.نہ بولنے کی وجہ سے بہت نقصان بھی اٹھایا ھے.جواب ذہن مین ہوتا ھے.لیکن زبان ساتھ نہین دیتی.اس مسلے کو کیسے دور کروں؟؟؟؟
یہ مسئلہ تو ہر گز نہیں ہے، بڑی خطرناک قسم کی بیماری ہے۔۔۔ دو سال قبل ہمارے محلے میں بھی ایک خاتون کو نہیں۔۔ بلکہ لڑکی 24, 25 سال کی تھی کو یہ خطرناک بیماری لگ گئی۔۔۔ پھر اس کی ماں نے اس کا بیاہ کر دیا۔۔۔ بس کہ۔۔۔۔ پھر اس خطرناک بیماری سے اس کی جان چھوٹ گئی۔

اور ہاں۔۔۔۔ اب یہ بیماری منتقل ہو چکی ہے۔ :tongueout:
 
ہاہاہا..منتقل ہو کر اپ کو تو نہیں لگ گی؟؟؟
 
مکھے
ویسے مجھے اج کل ایم ایس ورڈ پر کام کرنا بہت کام کرنا پڑ رہا ھے...دو دونوں اے ایک اسامنٹ بنا رہی ہوں.دو دفعہ ایسا ہوا کہ سیو کرنے سے پہلے لاہٹ چلی گی.اور ساری محنت ضاہع ہو گی.
 
آپ کے پاس پھر سن صِفر کا ورڈ ہونا ہے۔
 
Top