عندلیب راجہ
محفلین
پھر اپ تریبت درست کر کے بتا دے..آدھے مراسلے سے متفق ہوں۔ دوسر ے حصے کی ترتیب درست نہیں
پھر اپ تریبت درست کر کے بتا دے..آدھے مراسلے سے متفق ہوں۔ دوسر ے حصے کی ترتیب درست نہیں
مرد بھی چھوٹی چھوٹی باتین نوٹ کرتے ہیں کیا؟؟؟میں چونکہ چھوٹی چھوٹی باتیں نوٹ کرتا ہوں یا یوں کہیے کہ مجھ سے نوٹ ہوجاتی ہیں، اس لیے مجھے "گھڑی مڑی" غصہ آتا ہے۔ غنیمت یہ کہ بہت جلد اتر بھی جاتا ہے۔
آپ کو ہمت کرنا پڑے گی یہ مسئلہ میرے ساتھ بھی رہا ہے۔ یہ کسی حد تک صحت کے حوالے سے بھی اچھی چیز نہیں ہے۔ آپ اندر ہی اندر جذبات دباتے رہتے ہیں اور آپ کے ساتھ غلط کرنے والے اور ہمت پکڑتے رہتے ہیں کہ اس پر تو کچھ فرق پڑ نہیں رہا ہے چاہے جتنی ہی اپنی frustration اس پر نکال لو۔ ایک وقت آتا ہے کہ حد بتانا پڑتی ہے بات بری لگے تو دو یا تین بار کے بعد ناراضی کا اظہار ضرور کریں
مین نے سوچا کہ کہیں اپ.میرے عالم طیش سے واقعی بھاگ ہی.نہ.جاے اس.لیے میں خود ہی بھاگ گی.میاں محمد بخش رحمتہ اللہ علیہ فرماندے نیں۔۔۔
لسے دا کی زور محمد، رونا یا نس جانا۔۔۔
گو ان کا شعر کسی ہور پیرائے میں ہے۔۔۔ لیکن آپ بیشک یہ سمجھ لیں کہ
۔۔۔۔
ایک خاتون کے عالم طیش سے جاری کردہ مراسلوں سے خوفزدہ ہو کر بھاگ نکلے۔
پھر میرے مزاج کے بالکل برعکس۔اس ساری صورتِ حال کو میں اپنی شخصیت پر من و عن منطبق کر سکتا ہوں۔
حساس لوگمرد بھی چھوٹی چھوٹی باتین نوٹ کرتے ہیں کیا؟؟؟
ورڈ میں اگر الف ب نہیں ہوتی ہے تو اے بی سی بھی نہیں ہے۔ ہاں و، ر اور ڈ ہے۔ویسے۔۔۔ ورڈ میں الف ب ہوتی ہی نہیں تو پتا کہاں سے لگنا ہے۔
اے بی سی ڈھونڈیں۔
کر بھی دوں تے ’کی فیدہ‘ ۔۔۔پھر اپ تریبت درست کر کے بتا دے..
بس اپ مرد اسی کا فاہدہ اٹھاتے ہیں..کر بھی دوں تے ’کی فیدہ‘ ۔۔۔
او کہیڑا پڑھدی پئی اے
حساس نہیں فسادیحساس لوگ
اسی کا !!!بس اپ مرد اسی کا فاہدہ اٹھاتے ہیں..
کہ اس نے کون سا پڑھنا ھے...اسی کا !!!
او کس کا جی ؟
ایڈیاں غلط فہمیاں نہیں رکھی دئیاں۔۔۔ بندی ان پڑھ وی تے ہو سکدی اے نا جیکہ اس نے کون سا پڑھنا ھے...
لگتا ہے آپ پہ بھی عبداللہ محمد کا اثر ہوگیا ہے۔اس لیے مجھے "گھڑی مڑی" غصہ آتا ہے۔