عالم طیش میں۔۔

میں چونکہ چھوٹی چھوٹی باتیں نوٹ کرتا ہوں یا یوں کہیے کہ مجھ سے نوٹ ہوجاتی ہیں، اس لیے مجھے "گھڑی مڑی" غصہ آتا ہے۔ غنیمت یہ کہ بہت جلد اتر بھی جاتا ہے۔ :)
مرد بھی چھوٹی چھوٹی باتین نوٹ کرتے ہیں کیا؟؟؟
 
بہت کوشیش کی ھے.لیکن یہ مسلہ دور نہین ہو رہا.شاید اعتماد کی کمی ھے.بڑے تو دود کی بات میں اپنے سے چھوٹوں کو بھی جواب نہین دے پاتی..
آپ کو ہمت کرنا پڑے گی :) یہ مسئلہ میرے ساتھ بھی رہا ہے۔ یہ کسی حد تک صحت کے حوالے سے بھی اچھی چیز نہیں ہے۔ آپ اندر ہی اندر جذبات دباتے رہتے ہیں اور آپ کے ساتھ غلط کرنے والے اور ہمت پکڑتے رہتے ہیں کہ اس پر تو کچھ فرق پڑ نہیں رہا ہے چاہے جتنی ہی اپنی frustration اس پر نکال لو۔ ایک وقت آتا ہے کہ حد بتانا پڑتی ہے :) بات بری لگے تو دو یا تین بار کے بعد ناراضی کا اظہار ضرور کریں :)
 
میاں محمد بخش رحمتہ اللہ علیہ فرماندے نیں۔۔۔
لسے دا کی زور محمد، رونا یا نس جانا۔۔۔

گو ان کا شعر کسی ہور پیرائے میں ہے۔۔۔ لیکن آپ بیشک یہ سمجھ لیں کہ

۔۔۔۔

ایک خاتون کے عالم طیش سے جاری کردہ مراسلوں سے خوفزدہ ہو کر بھاگ نکلے۔
مین نے سوچا کہ کہیں اپ.میرے عالم طیش سے واقعی بھاگ ہی.نہ.جاے اس.لیے میں خود ہی بھاگ گی.
.
 
Top