سید عاطف علی
لائبریرین
اردو الفاظ میں پہلا حرف ساکن نہیں ہوتا ۔اسکول کو سکول لکھنے میں کیا قباحت ہے؟
کیا "الف" کا "س" سے پہلے موجود ہونا لازمی ہے؟
کیا اس کے متعلق کوئی قاعدہ موجود ہے؟
رہنمائی فرمائیے۔
اگر اسکول میں الف نہ لگایا جائے تو وہ پنجابی والا سَکول بن جائے ۔ اسی لیے اسکول میں الف لگا یا جاتا ہے ۔الف کا سین میں مدغم کرنا زیادہ قرین تلفظ ہو جاتا ہے ۔