فرقان احمد
محفلین
اپ ڈیٹ: تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ ن کے مابین کانٹے دار مقابلہ جاری! ووٹوں کی تعداد برابر!
ابھی الیکشن میں کافی دن ہیں، ہو سکتا ہے کہ کسی اور کی کمپین اثر کر جائے۔اپنی رائے تبدیل کرنے کا بھی آپشن ہے۔ بہت جدید نظام ہے بھئی۔
بریانی کی پلیٹ۔ابھی الیکشن میں کافی دن ہیں، ہو سکتا ہے کہ کسی اور کی کمپین اثر کر جائے۔
یہی جمہوریت کا حسن ہے۔اپنی رائے تبدیل کرنے کا بھی آپشن ہے۔ بہت جدید نظام ہے بھئی۔
محکمہ زراعت اس پارٹی کے سر پہ دستِ شفقت رکھا ہی چاہتا ہے۔پارٹی ۔۔۔ 'ووٹ دینے کا ارادہ نہیں'۔۔۔ واضح سبقت لے جاتے ہوئے!
ہزار کا نوٹ!بریانی کی پلیٹ۔
بکرےہزار کا نوٹ!
سنا ہے کہ انجم عقیل خان نے آفر کی ہے کہ 12 ووٹ لے آؤ، سی ڈی 70 لے جاؤ۔ہزار کا نوٹ!
جس کو یہاں چیری بلاسم لگائی جاتی ہے۔یہی جمہوریت کا حسن ہے۔
جمہوریت کا حسن؟ہزار کا نوٹ!
جلدی سے انجم صاحب کا ایڈریس اور فون نمبر وغیرہ ارسال کیجیو بھائی۔سنا ہے کہ انجم عقیل خان نے آفر کی ہے کہ 12 ووٹ لے آؤ، سی ڈی 70 لے جاؤ۔
یہ سب ’جیپ‘ والے ہیں۔پارٹی ۔۔۔ 'ووٹ دینے کا ارادہ نہیں'۔۔۔ واضح سبقت لے جاتے ہوئے!
دس تو اردو محفل سے ہی تیار ہو چکے۔یہ سب ’جیپ‘ والے ہیں۔
وہ ازراہ مزاح تھا۔دس تو اردو محفل سے ہی تیار ہو چکے۔
پوچھنے کے مجاز تو ہیں ۔ آپ بھلے ہی نہ بتائیں ۔کیا آپ یہ معلوم کرنے کے مجاز ہیں کہ کوئی کس جماعت کو ووٹ دے گا؟
بالکل۔ کئی الیکشن کیمپینز پر کام کیا ہے۔ کئی امیدواروں کے سٹاف اور رضاکاروں کے فون آتے ہیں۔ اس کے علاوہ پولسٹر بھی کال کر کے سروے کرتے ہیں۔ ہر صورت میں سوال ہوتا ہے کہ کس کو ووٹ کریں گے۔ یہ ووٹر کی مرضی ہے کہ جواب دے یا انکار کر دے۔ اکثر بتا دیتے ہیں۔ کچھ نہیں بتاتے۔کیا آپ یہ معلوم کرنے کے مجاز ہیں کہ کوئی کس جماعت کو ووٹ دے گا؟