فرقان احمد
محفلین
الیکشن اپ ڈیٹ: متحدہ مجلس عمل، تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ نون کے ووٹ برابر!
مجھے تو اب صاحب دھاگہ سے ہمدردی ہوچلی ہے۔ میرا ووٹ ان ہی کے حق میں ہے۔میرے خیا ل میں پول کو غلط بنایا گیا ہے۔ایم ایم اے میں شامل جماعتوں کو الگ الگ نہیں رکھنا چاہیے تھا۔ایسے ہی عوامی مسلم لیگ اور پی ٹی آئی کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہے، تو ان کا ووٹ بھی پی ٹی آئی کو ہی جانا چاہیے تھا۔
آپ کی بات کافی حد تک درست ہے تاہم اتنا ضرور ہے کہ ہر پارٹی کی الگ سے شناخت اپنی جگہ قائم ہے۔ اس طرح ان جماعتوں کے ووٹوں کی تعداد بھی ہمارے سامنے آ رہی ہے۔میرے خیا ل میں پول کو غلط بنایا گیا ہے۔ایم ایم اے میں شامل جماعتوں کو الگ الگ نہیں رکھنا چاہیے تھا۔ایسے ہی عوامی مسلم لیگ اور پی ٹی آئی کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہے، تو ان کا ووٹ بھی پی ٹی آئی کو ہی جانا چاہیے تھا۔
جی بشرطیکہ وہ ٹیکس سے مستثنی قرار دئیے جائیں.وہ ازراہ مزاح تھا۔
۔
جو لوگ 'ووٹ دینے کا ارادہ نہیں' والی آپشن سے اپنی رائے دے رہے ہیں وہ پھر اگلے انتخابات تک آنے والی حکومت کے کسی بھی کام پر کوئی تنقید یا تعریف کرنے کا اخلاقی حق کھو دیں گے۔
پھر کچھ اچھا یا برا جو بھی ہو ان کا نعرہ ہونا چاہییے 'سانوں کی'۔
ٹھیک ہے، آپ ریاست اور اس کے اداروں کی مہیا کردہ تمام سہولیات کا استعمال ترک کر دیں۔ مستثنی چھوڑ مستثنیات ملیں گے۔جی بشرطیکہ وہ ٹیکس سے مستثنی قرار دئیے جائیں.
خیر یہ بحث بہت طول پکڑ جائے گی اس واسطے فیر..ٹھیک ہے، آپ ریاست اور اس کے اداروں کی مہیا کردہ تمام سہولیات کا استعمال ترک کر دیں۔ مستثنی چھوڑ مستثنیات ملیں گے۔
بات اگر اخلاقی حق کی چلے تو جمہوری روایات کے تحت جس حکومت کو 75فیصد عوام مسترد کر دیں اسے چلنے کا بھی کوئی اخلاقی حق نہیں ہونا چاہئے.وہ ازراہ مزاح تھا۔
۔
جو لوگ 'ووٹ دینے کا ارادہ نہیں' والی آپشن سے اپنی رائے دے رہے ہیں وہ پھر اگلے انتخابات تک آنے والی حکومت کے کسی بھی کام پر کوئی تنقید یا تعریف کرنے کا اخلاقی حق کھو دیں گے۔
پھر کچھ اچھا یا برا جو بھی ہو ان کا نعرہ ہونا چاہییے 'سانوں کی'۔
بہت اچھی بات کی۔۔۔ٹھیک ہے، آپ ریاست اور اس کے اداروں کی مہیا کردہ تمام سہولیات کا استعمال ترک کر دیں۔ مستثنی چھوڑ مستثنیات ملیں گے۔
یہاں تک تو بات سمجھ آتی ہے، اور معقول بھی ہے۔بات اگر اخلاقی حق کی چلے تو جمہوری روایات کے تحت جس حکومت کو 75فیصد عوام مسترد کر دیں اسے چلنے کا بھی کوئی اخلاقی حق نہیں ہونا چاہئے.
اس کے لیے ووٹ کی پرچی میں ’کوئی بھی نہیں‘ یا ’ خود‘ سے نام لکھنے کا خانہ موجود ہونا چاہیے۔جمہوری روایات اس سلسلے میں کیا رہنمائی فرماتی ہیں
ہمارے ہاں کوئی بھی نہیں کا آپشن موجود نہیں البتہ رائٹ ان کا آپشن ہوتا ہے۔ اگر کوئی امیدوار بلا مقابلہ کھڑا ہو تو میں ہمیشہ کسی کا نام لکھ آتا ہوںاس کے لیے ووٹ کی پرچی میں ’کوئی بھی نہیں‘ یا ’ خود‘ سے نام لکھنے کا خانہ موجود ہونا چاہیے۔
ہمارے ہاں کوئی بھی نہیں کا آپشن موجود نہیں البتہ رائٹ ان کا آپشن ہوتا ہے۔ اگر کوئی امیدوار بلا مقابلہ کھڑا ہو تو میں ہمیشہ کسی کا نام لکھ آتا ہوں
اکثر دوستوں کے نام لکھ آتا ہوںکسی کا کیوں بھابھی کا لکھ آیا کریں-
اکثر دوستوں کے نام لکھ آتا ہوں
بلا مقابلہ سے کیا مراد ہوئی ؟اگر کوئی امیدوار بلا مقابلہ کھڑا ہو
بغیر کسی مخالف کے۔ ووٹنگ اس صورت بھی ہوتی ہےبلا مقابلہ سے کیا مراد ہوئی ؟
ایک بائیں بازو کی پارٹی۔ دلچسپ۔براہِ کرم عوامی ورکرز پارٹی کا نام شامل کر دیجیے تاکہ میں بھی رائے شماری میں حصہ لے سکوں۔