عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

اس کا کوئی حوالہ۔
ضروری نہیں کہ جیپ کے نشان پر لڑنے والے تمام آزاد امیدواران ن لیگ سے نکلنے والے ہوں۔ ایسے تمام نشانات جو کسی پارٹی سے رجسٹر نہیں ہیں، وہ ہر حلقہ میں کوئی بھی ایک آزاد امیدوار لے سکتا ہے۔

البتہ یہ ضرور ہے کہ چوہدری نثار اور ایک دو اور افراد کی وجہ سے جیپ کے حوالے سے ایک ماحول بن گیا۔ اور اس پر چلتے مذاق میں یہ بات بھی خبر بن گئی کہ سب جیپ والے یہی ہیں۔ :)
روزنامہ جنگ
 

فرقان احمد

محفلین
ویسے جیپ کا نشان مشہور ہوتا جا رہا ہے، اور اگلے عام انتخابات میں کئی پارٹیوں کی اس نشان پر خصوصی نظر ہو گی، امکان غالب ہے!
 

فرقان احمد

محفلین
اور، اگلے عام انتخابات میں بکتر بند گاڑی، سیلوٹ کرتا ہوا سپاہی، فوجی ٹینک اور اس قبیل کے نشانات بھی شامل ہو جائیں تو مناسب رہے گا۔
 

عثمان

محفلین
پاکستان میں انتخابی نشانات کی اہمیت غالبا آبادی کے ایک حصہ کے ان پڑھ ہونے کی وجہ سے ہے۔ ورنہ دیگر کئی ممالک میں ایسا کوئی انتخابی نشان نہیں ہوتا۔
 
پاکستان میں انتخابی نشانات کی اہمیت غالبا آبادی کے ایک حصہ کے ان پڑھ ہونے کی وجہ سے ہے۔
میرا اندازہ یہ ہے کہ کم از کم یہ وجہ نہیں ہو گی۔
کیونکہ بہت سے تعلیم یافتہ ممالک میں بھی انتخابی نشان ہوتا ہے۔ :)
 

زیک

مسافر
میرا اندازہ یہ ہے کہ کم از کم یہ وجہ نہیں ہو گی۔
کیونکہ بہت سے تعلیم یافتہ ممالک میں بھی انتخابی نشان ہوتا ہے۔ :)

جی ہاں، "ہاتھی"، گھوڑے، "گدھے" سے بڑا انتخابی نشان اور کیا ہو سکتا ہے۔ :)
یہ انتخابی نشان نہیں ہیں۔ بیلٹ پر کوئی تصویر نہیں ہوتی۔ صرف نام اور پارٹی۔
 
رحیم یار خان میں 400 ووٹ برائے فروخت

518303_7827862_updates.jpg

 
Top