سیدہ شگفتہ
لائبریرین
عبدالحسیب بھائی بہت مبارک ہو
عبدالحسیب بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار مراسلے مکمل کرنے پر ایک ہزاری منصب مبارک ہو۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
بہت بہت مبارک ہو عبدالحسیب بھائی آپ کو
بہت خوب !
مبارک ہوں
اس مصروفیت میں ہمارے ساتھ محفل رہنا آسان بات نہیں پھر بھی رہتے ہیں
بہت شکریہ خالد محمود چوہدری صاحب۔بہت بہت مبارک ہو عبدالحسیب بھائی
بہت شکریہ لئیق بھائی۔مبارک ہو جناب
بے حد شکریہ آپامبروک یا اخی !!
بہت شکریہ علم بھائی۔ارے حسیب بھائی کافی دنوں سے ادھر آنا نہیں ہوا ۔
میری نظر اس پر نہیں پڑ سکی
مبارکباد قبول کریں
اللہ کرے ہمت اور جواں ہو ۔
بہت شکریہ عمر سیف بھائی۔مبروک یا ہزاری ۔۔
بہت شکریہ چوہدری صاحب۔ہزار مراسلوں کی کمانداری مبارک ہو۔
حسیب بھائی شاید ہزار مراسلوں کا ہدف لیکر آئے تھے، ہزار پورے ہوئے پھر دِکھے بھی نہیں۔
بہت شکریہ وارث بھائی۔آپ کو مبارک ہو عبدالحسیب صاحب
بے حد شکریہ محمد احمد بھائی۔ایک ہزار مراسلوں کی تکمیل پر مبارکباد قبول کیجے عبدالحسیب بھائی!
بہت بہت شکریہمبارک هو
بہت شکریہعبدالحسیب بھائی بہت مبارک ہو
یعنی محفل کی یاد آہی گئی بھیا کو ۔یوں ہے بے کار سے کاموں میں مشغول تھے
اب کہاں وہ پڑھنے والے دن حضور
کاش!
یعنی اس مرتبہ آسانی سے معافی نہیں ملنییعنی محفل کی یاد آہی گئی بھیا کو ۔
ہرگز نہیں۔یعنی اس مرتبہ آسانی سے معافی نہیں ملنی
سرکار۔رعایتہرگز نہیں۔
جرمانے کے لیے تیار ہوجائیے بھیا۔سرکار۔رعایت
یعنی ہمیں عدالتِ عالیہ سے رجوع کرنا ہی پڑے گاجرمانے کے لیے تیار ہوجائیے بھیا۔
جہاں چاہے رجوع کیجیے ہمیں اس سے کوئی سروکار نہیں۔یعنی ہمیں عدالتِ عالیہ سے رجوع کرنا ہی پڑے گا
عرضی داخل کر دی گئی ہےجہاں چاہے رجوع کیجیے ہمیں اس سے کوئی سروکار نہیں۔
۔ پورے چار اسمائلیز۔عرضی داخل کر دی گئی ہے
دو بھی کافی تھے۔ پورے چار اسمائلیز۔
آئندہ دوپر اکتفاء کریں گے بھیا۔دو بھی کافی تھے
بہترآئندہ دوپر اکتفاء کریں گے بھیا۔
آئندہ دوپر اکتفاء کریں گے بھیا۔
عبدالحسیب بھیا۔بہتر = 72
بہتر = 72
سزا ہمیں ملنی تھی یا آپا کو
لگتا ہے سزا مجھے مل گئی۔سزا ہمیں ملنی تھی یا آپا کو