عبدالحسیب
محفلین
عدالت ِ عالیہ کا فیصلہ آ گیالگتا ہے سزا مجھے مل گئی۔
عدالت ِ عالیہ کا فیصلہ آ گیالگتا ہے سزا مجھے مل گئی۔
بھائیوں کو بچانے کے لیے بہنیں ایسی چھوٹی چھوٹی قربانیاں دے دیا کرتی ہیں۔عدالت ِ عالیہ کا فیصلہ آ گیا
بہت شکریہ عزیز امین بھائی۔بہت بہت مبارک ایک تو پوسٹوں پر مبارک ۔
دوسری آپ کی وجہ سے خلیل صاحب مل گئے
عبدالحسیب بھائی تو اب کس کی بلی لینی ہےبھائیوں کو بچانے کے لیے بہنیں ایسی چھوٹی چھوٹی قربانیاں دے دیا کرتی ہیں۔
بہت شکریہ محترم بھائی۔مبارک ہو بہت بہت
یار حیدرآباد جانا تھا 9 تاریخ کو ٹسٹ ہے ، کم بختوں نے آج میسیج کیا ہے ۔ حد ہے یار کم از کم پندرہ دن کا ٹائم تو دینا ہی چاہئے ۔بہت شکریہ محترم بھائی۔
؟؟یہ تو آپ عندلیب آپا سے پوچھیں
علم بھائی ، معذرت چاہو ں گا ۔ یہ مراسلہ ابھی دیکھا۔امتحان میں شریک ہو پائے یا نہیں آپ؟یار حیدرآباد جانا تھا 9 تاریخ کو ٹسٹ ہے ، کم بختوں نے آج میسیج کیا ہے ۔ حد ہے یار کم از کم پندرہ دن کا ٹائم تو دینا ہی چاہئے ۔
دیکھئے ٹکٹ ملتا ہے تو جاوں گا ۔۔۔ نہیں تو چھوڑدوں کیا کروں ۔
بھائی حیدرآباد آئے تھے ؟یار حیدرآباد جانا تھا 9 تاریخ کو ٹسٹ ہے ، کم بختوں نے آج میسیج کیا ہے ۔ حد ہے یار کم از کم پندرہ دن کا ٹائم تو دینا ہی چاہئے ۔
دیکھئے ٹکٹ ملتا ہے تو جاوں گا ۔۔۔ نہیں تو چھوڑدوں کیا کروں ۔
ہاں تو اور کیابھائی حیدرآباد آئے تھے ؟
بھائی بتانا تو چاہیے تھا کم ازکم۔ہاں تو اور کیا