عبدالعزيز افضل
محفلین
ميں آپ دوستوں سے درخواشت كرتا هو كه مجهے اس محفل سے استفاده كرنے كا طريقه كار بتا ديں ۔۔۔۔ آپ كي مهرباني هوگي ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبدالعزيز أفضل از مكة المكرمة
آپ مخفل فورم ٹیو ٹوریل پر جا کر کچھ سیکھ سکتے ہیںميں آپ دوستوں سے درخواشت كرتا هو كه مجهے اس محفل سے استفاده كرنے كا طريقه كار بتا ديں ۔۔۔ ۔ آپ كي مهرباني هوگي ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ عبدالعزيز أفضل از مكة المكرمة
آپ ابن سعید بھائی سے رجوع کریں ویسے آپ کاپیغام انھیں دے دیاگیاہےميں آپ دوستوں سے درخواشت كرتا هو كه مجهے اس محفل سے استفاده كرنے كا طريقه كار بتا ديں ۔۔۔ ۔ آپ كي مهرباني هوگي ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ عبدالعزيز أفضل از مكة المكرمة
ميں آپ دوستوں سے درخواشت كرتا هو كه مجهے اس محفل سے استفاده كرنے كا طريقه كار بتا ديں ۔۔۔ ۔ آپ كي مهرباني هوگي ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ عبدالعزيز أفضل از مكة المكرمة
حضرت آپ كا بهت شكريه ۔۔۔۔۔ ميں كوشش كروگا كه كسي طرح جلد از جلد اس محفل ميں شريك هو كر پروگرامنگ كے بارے ميں بهت كچھ سيكھنا چاهتا هو ۔۔۔۔ پچھلے چار گھنٹے سے اسي محفل ميں هو اس كو سمجھنے كي كوشش كر رها هو ۔۔۔ ليكن كوئي خاص پلے نهيں پڑا ۔۔۔۔ ميرے ايك دوست هے پاكستان ميں سويدا كے نام سے انهوں نے آپ لوگوں كے محفل كے بارے ميں بتايا ۔۔۔۔محترم عبد العزیز افضل صاحب، اردو محفل میں خوش آمدید۔ تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف کرا دیں تو دیگر محفلین بھی آپ سے آشنا ہو سکیں گے۔ رہا سوال محفل سے استفادہ کیوں کر ممکن ہے تو اس کا فیصلہ آپ پر ہے کہ آپ اس سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ کچھ عرصہ مختلف زمرہ جات میں گھومیں پھریں، اور ایک ایک گوشے کا جائزہ لیں، اراکین کو سمجھیں اور اپنے لئے مناسب جگہ کا انتخاب از خود کریں۔ کہیں کسی قسم کی تکنیکی پریشانی لاحق ہو تو آپ کو محفلین کا تعاون حاصل رہے گا، ان شاء اللہ۔ کسی مشکل کی صورت میں ناظمین سے بھی بلا تکلف رابطہ فرمائیں۔
حضرت آپ كا بهت شكريه ۔۔۔ ۔۔ ميں كوشش كروگا كه كسي طرح جلد از جلد اس محفل ميں شريك هو كر پروگرامنگ كے بارے ميں بهت كچھ سيكھنا چاهتا هو ۔۔۔ ۔ پچھلے چار گھنٹے سے اسي محفل ميں هو اس كو سمجھنے كي كوشش كر رها هو ۔۔۔ ليكن كوئي خاص پلے نهيں پڑا ۔۔۔ ۔ ميرے ايك دوست هے پاكستان ميں سويدا كے نام سے انهوں نے آپ لوگوں كے محفل كے بارے ميں بتايا ۔۔۔ ۔
ٹھيك هے انشاء الله ۔۔۔ ۔ ميں كوشش كروگا كه آهسته آهسته سيكھ جاؤ ۔۔۔ مجھے سويدا نے مجھے بهت ڈريا بهي هے كه ان كے رول بهت سخت هے ۔۔۔اگر كوئي ايسي ويسي پوسٹ كردي تو باهر پھيك ديں گے ۔۔ اسي وجه سے چار گھنٹے سے بيٹھ كر ديھ رها هو ۔۔۔ ليكن ابهي همت كر كے پوچھ لي ۔۔۔ ۔۔۔ الله تعالى آپ لوگوں سے راضي هوجائے ۔۔۔ ۔ اور اس كار خير كو هم سب كے راحت كا ذريعه بنائے ۔۔۔ آمين ثم آمين ۔۔۔
آپ نے تعارف كي بات كي هے تو ميں اپنا تعارف كھا پر لكھو ۔۔؟ مجھے بار بار آپ لوگوں سے پوچھتے هوئے شرم بھي آرهي هے ۔۔۔ ۔ ليكن ميں جاهل هو اس لئے ميري اگر گتاخي هو بهي جائے تو مجھے معاف كر دينا ۔۔۔
میرے بھائی یہاں پر مراسلت نہیں ہو سکتی ۔ميں آپ دوستوں سے درخواشت كرتا هو كه مجهے اس محفل سے استفاده كرنے كا طريقه كار بتا ديں ۔۔۔ ۔ آپ كي مهرباني هوگي ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ عبدالعزيز أفضل از مكة المكرمة
میرے بھائی اوپر ابن سعید بھائی کی پوسٹ کے نیچے نیلے کلر میں لکھا ہے ۔ تعارف کا زمرہ ملاحظہ فرمائیں۔ وہاں جا کر کلک کریں جو نیا پیچ کھلے اس کے انتہائی بائیں جانب لکھا ہوا ہو گا۔ نیا موضوع شامل کریں۔اس کو کلک کریں تو ایک ونڈو کھلے گی۔ اس میں اپنا تعارف لکھ دیں۔ ہمت کریں بہت آسان ہے۔ نیچے لکھا ہوگا موضوع شامل کریں۔ تعارف لکھنے کے بعد اس پر کلک کر دیں۔ واضح ہو کہ جہاں جہاں کلک کرنا ہے وہ سب بٹن نیلے کلر میں ہیں۔ شروع ہو جائیں۔مجھے كچھ بهي سمجھ ميں نهيں آرها ۔۔۔ صبح كي نماز كا ٹائم هوگيا هے ۔۔۔ ۔ پھر انشاء الله جمعه كي نماز پڑھ كر پھر آپ كي محفل ميں حاضر دونگا ۔۔۔ الله كريں كه ميں كچھ سيكھ جاؤ ۔۔۔ آپ دوستوں كے خلوص اور محبت كا ميں شكر گزار هو ۔۔۔ ۔ الله تعالى آپ لوگوں سے راضي هوجائے ۔۔۔ آمين ثم آمين
حسيب بهائي هم ذرا نئے هے اس لئے هميں معاف كرنامجھے تو محسوس ہو رہا ہے کہ شوقِ باغبانی شوقِ محفل میں تبدیل ہو گیا ہے۔
کوئی بات نہیں۔محفل سب کیلیےحسيب بهائي هم ذرا نئے هے اس لئے هميں معاف كرنا
آپ لوگوں كي تكليف پر معذرت خواه هو ۔۔۔ جهاں پر آپ نے مجهے بتايا وه پر لكھا هوا هے كه نيا داگھا داخل كريں ۔۔۔ اس ميں جاكر پهر عنوان ۔۔۔ اور نيچے سوال لكهے ۔۔۔۔ اور ايسا كجھ نهيں رها جيسے آپ ني فرمايا ۔۔۔میرے بھائی اوپر ابن سعید بھائی کی پوسٹ کے نیچے نیلے کلر میں لکھا ہے ۔ تعارف کا زمرہ ملاحظہ فرمائیں۔ وہاں جا کر کلک کریں جو نیا پیچ کھلے اس کے انتہائی بائیں جانب لکھا ہوا ہو گا۔ نیا موضوع شامل کریں۔اس کو کلک کریں تو ایک ونڈو کھلے گی۔ اس میں اپنا تعارف لکھ دیں۔ ہمت کریں بہت آسان ہے۔ نیچے لکھا ہوگا موضوع شامل کریں۔ تعارف لکھنے کے بعد اس پر کلک کر دیں۔ واضح ہو کہ جہاں جہاں کلک کرنا ہے وہ سب بٹن نیلے کلر میں ہیں۔ شروع ہو جائیں۔
انشاء الله وه دن بھي آئے گا كه هم آپ كيطرح بيٹھ كر لكھے گے ۔۔۔۔ اور لوگوں سے استفاده حاصل كريں گے ۔۔۔۔ اور جو هميں آيا وه هم لوگوں كو بتائے گے ۔۔اگر الله تعالى نے چاھا تو ۔۔۔کوئی بات نہیں۔محفل سب کیلیے
انشااللہ۔لیکن پہلے آپ اس "ھ" کی بجائے یہ "ہ" استعمال کریں۔اپنے کی بورڈ سے "O" کا بٹن دبانے سے "ہ" لکھا جاتا ہےانشاء الله وه دن بھي آئے گا كه هم آپ كيطرح بيٹھ كر لكھے گے ۔۔۔ ۔ اور لوگوں سے استفاده حاصل كريں گے ۔۔۔ ۔ اور جو هميں آيا وه هم لوگوں كو بتائے گے ۔۔اگر الله تعالى نے چاھا تو ۔۔۔
يه بھي سيكھ جاؤگا ۔۔۔۔۔۔ميں عربي استعال كرتا هو ۔۔۔ اس لئے دونوں كيبورڈ ايك ساتھ هے ۔۔۔۔عربي كتابت كي عادت هے ۔۔۔ عارضي طور پر معذرت خواه هوانشااللہ۔لیکن پہلے آپ اس "ھ" کی بجائے یہ "ہ" استعمال کریں۔اپنے کی بورڈ سے "O" کا بٹن دبانے سے "ہ" لکھا جاتا ہے