تعارف عبدالعزیز افضل کا تعارف

سویدا

محفلین
برادرم آپ فی الحال زیادہ سے زیادہ محفل کا مطالعہ کریں اس سے آہستہ آہستہ آپ کو خود سب سمجھ آنے لگ جائے گا
جب میں شروع میں یہاں آیا تھا میرا بھی کچھ ایسا ہی حال تھا جو ابھی آپ کا ہے
 
السلام علیکم

اہلیان اردو محفل کو خوش آمدید

آج اپنے ایک عزیز دوست جو محفل پر سویدا کے نام سے ہیں ان کے ذریعے اردو محفل سے واقفیت ہوئی ، اردو محفل اور یہاں کے باسیوں کی انہوں نے بہت تعریف کی چنانچہ میں نے سوچا کہ کیوں نہ میں بھی اس میں شمولیت اختیار کروں تاکہ کچھ سیکھنے کا مجھے بھی موقع مل جائے ۔
میرا نام عبد العزیز افضل ہے ، میرا تعلق پاکستان سے ہے ، نصیب مجھے سعودی عرب کھینچ لائی ، سعودی عرب میں مکہ مکرمہ میں ہوتا ہوں میں
اور ان شاء اللہ مجھے امید ہے کہ اردو محفل کے ذریعے مجھے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا
 

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید عبد العزیز۔ میں لکھنے والا تھا کہ یہاںونڈوز کے عربی کے کی بورڈ کی ضرورت نہیں، اردو محفل کا ہی صوتی کی بورڈ استعمال کریں، ورنہ عربی کے کچھ حروف بطور خاص ہ اردو میں بہت پرابلم کرتی ہے۔
اپنے بارے میں مزید کچھ بتائیں۔
 
مجھے فونیٹیک کی بورڈ کی عادت نہیں ہے ، عربی کی بورڈ استعمال کرنے کا عادی ہوں اس لیے مجھے تھوڑی مشکل پیش آرہی ہے اور آپ سب کو پڑھنے میں دقت ہورہی ہے اس پر معذرت خواہ ہوں
 
سعودي عرب اور پاكستان كے ٹائم كي فرق كي وجه سے مجهے بهت سارے دوستوں سے استفاده نهيں كر پاتا هو ۔۔۔۔۔۔ ميں اس ٹائم آتا هو ۔۔۔ اور اس ٹائم پورا پاكستان سو چكا هوتا هے ۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
عبد العزیز بھائی مکہ میں حرم کے قریب ہیں یا دور ہیں؟
مکہ المکرمہ میں کیا شُغل ہے؟
پاکستان میں کہاں سے تعلق ہے؟
 
عبد العزیز بھائی مکہ میں حرم کے قریب ہیں یا دور ہیں؟
مکہ المکرمہ میں کیا شُغل ہے؟
پاکستان میں کہاں سے تعلق ہے؟
ميں مكة المكرمه ميں أم القرى يونيورسٹي ميں صبح كو پڑهتا هو اور تين بجے كے بعد ايك حجاج كمپني ميں كمپيوٹر آپريٹر كا جوب كرتا هو ۔۔۔۔ اور ميرا تعلق كراچي سے ۔۔
 
Top