ارے واہ!! چوہدری صاحب آپ کو دس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔ یونہی محفل کشتِ زعفران بناتے رہیے۔
کچھ عرصہ قبل آپ کے مراسلوں کی تعداد دیکھی تھی تو سوچا تھا کہ آپ کے دس ہزار مراسلوں کی تکمیل پر ہم مبارکبادی دھاگہ کھولیں گے لیکن یوسف سلطان بھیا شاید گھات لگائے بیٹھے تھے، پھر بازی لے گئے۔