عبدالقیوم چوہدری
محفلین
خیر مبارک۔ شکریہتہانوں وی مبارک ہوئے۔۔۔
اگاّں کجھ نئیں کہندے۔۔۔ لوکی گل دا گلادھڑ بنا لیندے نیں۔۔۔
خیر مبارک۔ شکریہتہانوں وی مبارک ہوئے۔۔۔
اگاّں کجھ نئیں کہندے۔۔۔ لوکی گل دا گلادھڑ بنا لیندے نیں۔۔۔
کس کا گنج ؟خیر مبارک! ابھی گنج ہونا باقی ہے
منڈھنے اور مونڈنے میں فرق کیا جائے تاکہ حضرات غلطی کا شکار نہ ہوںکس کا گنج ؟
اپنا اور کسکا۔ بال لمبے ہو گئے ہیں اور گھر والے کہہ رہے ہیں کٹوا لوکس کا گنج ؟
اگلے پنج سالہ منصوبے میں شامل کر لیں۔اپنا اور کسکا۔ بال لمبے ہو گئے ہیں اور گھر والے کہہ رہے ہیں کٹوا لو
1500 سے 2000 روپے۔ یہ دام غیرملکی حجاموں کے ہیں۔ مقامی حجام آرام سے 5000 سے 7000 روپے خالی کروا دیتے ہیںویسے ناروے میں حجام زلفیں تراشنے کے کیا دام لیتے ہیں ؟
1500 سے 2000 روپے۔ یہ دام غیرملکی حجاموں کے ہیں۔ مقامی حجام آرام سے 5000 سے 7000 روپے خالی کروا دیتے ہیں
150 سے 200 کرونرز غیر ملکی اور 500 سے 700 کرونرز مقامی حجام
فیر تے بڑے کوئی دے نیں۔ اتنے پیسے۔۔۔
مقامی کرنسی میں کتنے بنتے ہیں ؟
شکرن برادرم پونے چھتیس ہزاریمبروک یاپانچ ہزاری
خیر مبارک۔ شکریہ جنابآپ کو مبارک ہو عبدالقیوم صاحب
آداببہت مبارک ہو۔
خیر مبارک ، بڑے بھائی کی جے ہومبارک ہو، چوہدری صاحب
پانچ ہزار چوہدری مراسلے
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہالسلاموعلیکم!
بہت بہت مبارک ہو