مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کو پانچ ہزار مراسلے مبارک ہوں

ہادیہ

محفلین
اوہو۔۔یہ السلام علیکم میں "و" ہر بار لکھا جاتا ہے پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے اچھا میں نے ٹھیک کردیا ہے آپ غلطی نہ نکالیں۔ہی ہی ہی ہی
 
آپس کی بات ہے کل سے میرے ساتھ بھی یہی ہورہا ہے مگر میں پھر غلطی کرجاتی ہوں۔:laughing::rollingonthefloor:
انسان خطا کا پتلا ہے۔۔۔ بار بار غلطی کرتا ہے۔ آپ کے کیس میں یوں بھی کہا جا سکتا ہے۔ ہادیہ خطا کی پتلی ہے (پتلی کی پ پر پیش پڑھی جائے) :battingeyelashes:
 
Top