محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
عبداللہ محمد بھائی المعروف بہ ادارہ کو اردو محفل پر چھ ہزار مراسلے مبارک ہوں۔
عبداللہ محمد بھائی المعروف بہ ادارہ کو اردو محفل پر چھ ہزار مراسلے مبارک ہوں۔
مبارک ہو عبد اللہ محمد بھائی۔
یہ راز ہمیں بھی بتائیں۔ بہت کچھ معلوم پڑ کے بھی ابھی تین ہندسوں کے چکر میں پھنسا ہوا ہوں۔بہت شکریہ خلیل بھائی-
معلوم بھی نہیں پڑا اور چھٹی ہزاری عبور بھی ہو گئی-
یہ راز ہمیں بھی بتائیں۔ بہت کچھ معلوم پڑ کے بھی ابھی تین ہندسوں کے چکر میں پھنسا ہوا ہوں۔
Mathematical induction کے قاعدے کی رو سے طے ہو گیا کہ آپ جب بھی مبارک بادی لڑی جاری کرتے ہیں تو وہ چھ ہزار مراسلوں کی مبارکباد کی ہوتی ہے۔کتنا عجیب اتفاق ہے کہ حال ہی میں ہم نے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی اور سید ذیشان بھائی کو بھی6000 مراسلوں کی مبارکباد کا دھاگہ کھولا ہے۔
یہ راز ہمیں بھی بتائیں۔ بہت کچھ معلوم پڑ کے بھی ابھی تین ہندسوں کے چکر میں پھنسا ہوا ہوں۔
یہ پہلی ہزاری فورم کا نشہ ہو گیا ہے
ایسے ہی عبور ہوتی ہے-مجھے لگتا یہ ایسے ہی ہے جیسے آپ پہلی مرتبہ پہاڑ چڑھ رہے ہوں- وغیرہ وغیرہ
واہ! یاز کی پرواز۔جز "میچ" اور کوئی نہ آیا بروئے کار
مانندِ بازواہ! یاز کی پرواز۔
واہ! یاز کی پرواز۔
کبوتر با کبوتر، یاز با یازمانندِ باز
میرا خیال ہےمانندِ باز
ہم پروازمیرا خیال ہے
مثلِ "جہاز"