عرفان سعید
محفلین
ہوئی ہے ساز بازہم پرواز
سے آئے باز
ہوئی ہے ساز بازہم پرواز
سے آئے باز
یعنی دھاندلی کا آغازہوئی ہے ساز باز
اگر آپ نہیں آنے کے بازیعنی دھاندلی کا آغاز
پھر بجاؤ ساتھ کوئی سازاگر آپ نہیں آنے کے باز
کرتے ہیں اس داستاں کو دراز
ہزاریوں کا یہی تو ہے رازاگر آپ نہیں آنے کے باز
کرتے ہیں اس داستاں کو دراز
ہے یہ بھائی تابش کی آوازپھر بجاؤ ساتھ کوئی ساز
یہی کہتا تھا فرازپھر بجاؤ ساتھ کوئی ساز
یہی کہتا تھا فراز
بہت مبارک ہو عبداللہ بھائی!
چھ ہزار مراسلات کی کامیاب اشاعت پر ادارہ مبارکباد وصول کرے۔
بہت مبارک ہو عبداللہ بھائی
مبارک ہو عبداللہ
بہت مبارک سلامت جناب۔
آپ کو مبارک ہو، ادارے
بہت مبارک ہو عبداللہ بھائی
مبارکاں ہوون جی۔