مبارکباد عبداللہ محمد بھائی کو چھ ہزار مراسلے مبارک ہوں

بہت مبارک ہو عبداللہ جی۔
آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں۔

بہت شکریہ بھائی

مبروک یا چھے ہزاری! :)
شکراً


ادارہ ہذا کو مبارک ہو

شکریہ

شکریہ


عبداللہ بھائی آپ کومبارک ہو ۔
شکریہ

آپ کو مبارک ہو عبداللہ صاحب۔

شکریہ، تے صاحب لانا کیہ سیالکوٹیاں دا تکیہ کلام اے؟
کیوں شرمندہ کردے جے؟
ہم ادارہ ہذٰا کو اعلیٰ کارکردگی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

شکریہ
مابدولت قلب صمیم کی عمیق گہرائیوں سے محترم برادرم عبداللہ محمد کو مبارک باد پیش کرتے ہیں

:congrats: :best: :good: :a6: بہت بہت :congrats: ہو ۔ :):)

شکراً شکراً


شکریہ بہنا

بہت مبارک ہو۔اللہ ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔آمین!

شکریہ آپیا !!
 
آخری تدوین:
Top