عبد اللہ گبین کی نئی تصویریں۔ شمشاد بھائی، سعود اور بابا جانی کی فرمائش پر

نایاب

لائبریرین
شمشاد بھائی، سعود بھائی اور بابا جانی کی فرمائش پر یہ تصاویر پیش خدمت ہیں۔ میں اچھی فوٹو گرافر کبھی بھی نہ تھی۔ جیسا ہے جہاں ہے، کے بنیاد پر ۔۔۔ ملاحظہ کریں
Ab2.jpg



السلام علیکم
ماشااللہ
چشم بد دور
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھتے دین و دنیا کی کامیابیوں سے نوازے ۔ آمین
ماشااللہ کیا پوزنگ ہے ۔ کیا تاثرات ہیں ۔ ؟
" ماماجانی نانی ماں نے تو 500 دیے تھے باقی تین سو کدھر ہیں ۔؟ "
انشااللہ معصوم شہزادہ ( گبین جی )حساب کتاب میں کھرے ہو ں گے ۔
نایاب
 

طالوت

محفلین
واہ لگتا ہے اسلام آباد کی فضاء بھی خوب راس آئی ہے ۔ کوئی نظر شظر نہیں لگتی وہم ہیں سارے ، اور یہ اتنے سارے روپوں کی ابھی سے عادت اچھی نہیں ، پھر اوٹ پٹانگ چیزیں کھانے عادت پڑ سکتی اور اس کا نتیجہ صحت کی خرابی ، پھر مرچوں کی دھونی دیتی رہیے گا کہ نظر لگ گئی :)
وسلام
 

ملائکہ

محفلین
ماشااللہء بہت ہی پیارا لگ رہا ہے گبین:kissed::kissed::kissed: میری نظر نہیں لگے گی جیہ جی خالہ کی بھی نظر لگتی ہے بھلا:party: :battingeyelashes:
 

جیہ

لائبریرین
ما شاء اللہ! ما شاء اللہ! ما شاء اللہ! ما شاء اللہ! ما شاء اللہ!

اور

جزاک اللہ! جزاک اللہ! جزاک اللہ! جزاک اللہ! جزاک اللہ!

بہت بہت بہت بہت شکریہ

شکریہ جویریہ! بہت پیارا بچہ ہے۔ :party: :pumpkin: :monkey: ان شتونگڑوں سے نظر نہیں لگے گی۔ :)
شکریہ فرخ۔۔۔۔۔۔ پیارا تو ہے۔۔ آخر بیٹا کس کا ہے:)

سیم ٹو سیم میرے بھتیجے سے ملتا ہے چہرہ

شکر آپ پر نہیں گیا:rolleyes:
ماشاء اللہ ۔ بہت خوبصورت ہیں محترم ۔
شکریہ شاہ صاحب
 

جیہ

لائبریرین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔ جیہ آپ اپنے بیٹے کی نظر اتارتی رہا کریں ۔۔:)

شکریہ سارہ۔ نظر اتارنے کے ٹوٹکے تو مجھے پسند نہیں۔ البتہ ایۃ الکرسی پڑھ کر دم کرنا میری پرانی عادت ہے

ماشاللہ جیہ گھپلو ہوتا جا رہا ھے گبین :)، مجھے اس ایج کے بچے بہت پیارے لگتے ہیں ، اللہ پاک ہمیشہ صحت و تندرست اور ہنستا کھیلتا رکھے اور نظر بد سے محفوظ فرمائے ،آمین ۔

شکریہ زونی سسٹر۔ یہ آُپ کہاں چلی جاتی ہیں بہت کم آٹی ہیں۔
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائی، سعود بھائی اور بابا جانی کی فرمائش پر یہ تصاویر پیش خدمت ہیں۔ میں اچھی فوٹو گرافر کبھی بھی نہ تھی۔ جیسا ہے جہاں ہے، کے بنیاد پر ۔۔۔ ملاحظہ کریں
Ab2.jpg



السلام علیکم
ماشااللہ
چشم بد دور
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھتے دین و دنیا کی کامیابیوں سے نوازے ۔ آمین
ماشااللہ کیا پوزنگ ہے ۔ کیا تاثرات ہیں ۔ ؟
" ماماجانی نانی ماں نے تو 500 دیے تھے باقی تین سو کدھر ہیں ۔؟ "
انشااللہ معصوم شہزادہ ( گبین جی )حساب کتاب میں کھرے ہو ں گے ۔
نایاب

شکریہ نایاب بھیا۔ پیسے کسی نے نہیں دیے خؤد ہی جیب سے اڑائے ہیں۔ اگر غور سے تصویر کو دیکھیں تو میرے نانا کے پیٹ پر بیٹھے ہیں
 

جیہ

لائبریرین
ماشاءاللہ بہت پیارا ہو گیا ہے

جیہ بہن جناب عبداللہ کو پیسوں کا شوق ابھی سے ہے ؟

مع السلام

شکریہ ذاکر بھائی۔ بچہ ہے روپیہ پیسہ کیا جانے۔ رنگین چیزیں بچوں کو اپیل کرتی ہیں اسی وجہ سے شاید۔۔۔

ماشااللہء بہت ہی پیارا لگ رہا ہے گبین:kissed::kissed::kissed: میری نظر نہیں لگے گی جیہ جی خالہ کی بھی نظر لگتی ہے بھلا:party: :battingeyelashes:
شکریہ ملائکہ بہن۔۔ نظر کیوں لگی گی جی۔۔۔۔ آپ اس کی دشمن تھوڑی ہیں
 

جیہ

لائبریرین
واہ لگتا ہے اسلام آباد کی فضاء بھی خوب راس آئی ہے ۔ کوئی نظر شظر نہیں لگتی وہم ہیں سارے ، اور یہ اتنے سارے روپوں کی ابھی سے عادت اچھی نہیں ، پھر اوٹ پٹانگ چیزیں کھانے عادت پڑ سکتی اور اس کا نتیجہ صحت کی خرابی ، پھر مرچوں کی دھونی دیتی رہیے گا کہ نظر لگ گئی :)
وسلام

ارے کہاں۔ اسلام آباد میں تو گرمی نے کافی تنگ کیا تھا۔۔۔
ٹھیک ہے اگر پیسے مانگے گا تو کہہ دوں گی طالوت چچا نے منع کیا ہے:)
 

تعبیر

محفلین
ماشاءاللہ ماشاءاللی

سب سے پہلے تو ویلکم بیک جیہ

اس کے بعد آتے ہیں گبین کی طرف تو اسے زار سے میری طرف سے دونوں گالوں پر پپا کرنا :)
اور اچھی اچھی دعائیں دینا
 

جیہ

لائبریرین
اچھا جی
بہت پیارا کاکا ہے ماشااللہ
اللہ اسکی عمر دراز کرے ، اور یہ اپنے والدین کا فرمانبردار ہو
شکریہ مرزا صاحب

ماشاءاللہ ماشاءاللی

سب سے پہلے تو ویلکم بیک جیہ

اس کے بعد آتے ہیں گبین کی طرف تو اسے زار سے میری طرف سے دونوں گالوں پر پپا کرنا :)
اور اچھی اچھی دعائیں دینا

شکریہ سسٹر تعبیر۔ میں نے آپ کی فرمائش پر پیار کیا تو پیار کچھ زیادہ ہی ہوگیا۔ لگا رونے۔۔۔۔۔۔ مشکل سے رشوت دے کر چپ کرایا :)
 

مغزل

محفلین
میں پہلی بار سمجھا کہ جیہ ہی البم کے صفحے الٹ رہی ہے ، پھر سوچا ، کہ جیہ اور محفل میں ۔۔ خیر۔ بعد میں معلوم ہوا کہ ایک ویب سائٹ کا کمال ہے
 
Top